ETV Bharat / state

کانگریس ترجمان نظامی نے ہسپتال میں آکسیجن دستیاب کرائے - ای ٹی وی بھارت

کانگریس ترجمان سلمان نظامی نے جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کا دورہ کرتے ہوئے بانہال ہسپتال میں آکسیجن دستیاب کرائے۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ہماری کوشش دیہی لوگوں تک میڈیکل سہولیات پہنچانا ہے۔

JK_BNL_101_103_Donated oxygen _visual_byte_jk10013
کانگریس ترجمان نظامی نے ہسپتال میں آکسیجن دستیاب کرائے
author img

By

Published : May 27, 2021, 8:11 AM IST

کانگریس ترجمان سلمان نظامی نے آج ضلع رامبن کا دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ جس طریقے سے کورونا وائرس کی وبا جاری ہے اس کے مدنظر بانہال ڈسٹرکٹ ہسپتال میں دو Oxygen concentrators کے ساتھ پی پی کٹس دیے گئے ہیں۔

دیکھیں ویڈیو

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ میں اپنی طرف سے ضلع رام بن کے لیے مزید 10 Oxygen concentrators دوں گا۔ جس سے کورونا وائرس مریضوں کو جموں جانا نہ پڑے اور مقامی ہسپتال میں علاج ہو سکے۔ ہمارا ٹارگیٹ ہے کہ دیہی علاقے جہاں میڈیکل سے جُڑی ہوئیں چیزیں دستیاب نہیں ہیں، وہاں لوگوں تک پہنچائی جائے۔ اس کے لئے ہماری کوشش جاری ہے۔
بلاک میڈیکل آفیسر رابعہ خان کا یہ بھی کہنا ہے آکسیجن دستیاب ہو جانے سے لوگوں کو علاج کے لئے دور نہیں جانا پڑے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.