ETV Bharat / state

اننت ناگ میں کانگریس کا روڈ شو

ریاست جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع اننت ناگ کے حساس ترین علاقے میں بھی اس سال پہلی بار کوئی سیاسی جماعت روڈ شو کرنے میں کامیاب ہو گئی۔

author img

By

Published : Apr 13, 2019, 9:19 PM IST

اننت ناگ میں کانگریس کا روڈ شو

ریاستی کانگریس کی جانب سے آج اننت ناگ میں ایک روڈ شو کا انعقاد کیا گیا۔

اننت ناگ میں کانگریس کا روڈ شو

روڈ شو میں موٹر سائیکل سواروں کی کافی تعداد کے ساتھ ساتھ گاڑیوں کی لمبی قطار نظر آئی جو ضلع کے مختلف علاقوں سے گزری۔

اس موقع پر ریاستی کانگریس کے صدر و اننت ناگ پارلیمانی نشست کے امیدوار غلام احمد میر نے ضلع اننت ناگ کے مختلف علاقوں میں لوگوں سے اپیل کی کہ وہ 23 تاریخ کو ہاتھ کے نشان پر مہر ثبت کر کے کانگریس کے نمائندے کو کامیاب بنائیں۔

واضح رہے کہ عسکریت پسندوں نے ریاستی عوام کو انتخابی مہم سے دور رہنے اپیل کی ہے۔

Intro:حساس تریں علاقے جنوبی کشمیر میں بھی اس سال کسی سیاسی جماعت روڈ شو

Body:حساس تریں علاقے جنوبی کشمیر میں بھی اس سال پہلی بار کوئی سیاسی جماعت روڈ شو کرنے میں کامیاب ہو گئ۔
دیاستی کانگریس کی جانب سے آج اننت ناگ میں ایک روڈ شو کا انعقاد کیا گیا۔
روڈ شو میں موٹر سائیکل سواروں کی کافی تعداد کے ساتھ ساتھ گاڑیوں کی لمبی قطار نظر ائی۔ جو ضلع کے مختلف سے گزری۔
فاس موقع پر ریاستی کانگرس کے صدراور امیدوار اننت ناگ پالیمانی نششت غلام احمد میر نے ضلع اننت ناگ کے مخطلف علاقوں میں لوگوں سے اپیل کی کہ وہ ۲۳ تاریخ کو ہاتھ کے نشان پر مہر ثبت کر کے کانگریس کے نمائندے کو کامیاب بنانے۔

واظع رہے عسکریت پسندوں نے ریاستی عوام کو انتخاباتی مہم دور رہنے اپیل کی ہے

بائٹ غلام احمد میر امیدوار اننت ناگ پالیمانی نششت

Conclusion:Fayaz Lolu
Etv Bharat
Anantnag
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.