ETV Bharat / state

کانگریس کارکنان میں جشن کا موحول - جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کے نتائج آنے کے بعد کانگریس کارکنان میں جشن کا ماحول ہے

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کے نتائج آنے کے بعد کانگریس کارکنان میں جشن کا ماحول ہے

کانگریس کارکنان میں جشن کا موحول
کانگریس کارکنان میں جشن کا موحول
author img

By

Published : Dec 24, 2019, 3:05 AM IST

جموں وکشمیر میں ادھمپور کے گول مارکیٹ بازار میں کانگریس کارکنان نے جھارکھنڈ کے نتائج پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کانگریس کی عبوری صدرسونیا گاندھی اور رہنما راہل گاندھی کی حمایت میں نعرے بھی لگائے۔

دوسری جانب کئی کارکنان نے جیت کی جشن میں ایک دوسرے کو مٹھائی تقسیم کرتے ہوئے ڈھول کے تھاپ پر رقس بھی کئے۔

کانگریس کارکنان میں جشن کا موحول۔ویڈیو

میڈیا سے بات کرتے ہوئے اودھمپور کے کانگریس ضلع صدر کرشنا بھگت نے کہا کہ نیشنل کانگریس نے اس انتخابات میں لوگوں کو مضبوطی سے زندہ کیا ہے، اس لیے لوگوں نے کاگریس کے حق میں اپنی حق رائے دہی کا استعمال کر کے سونیا گاندھی اور کانگریس پارٹی پر اعتماد ظاہر کیا ہے۔

عوام کو بخوبی اندازہ ہو گیا ہے کہ ملک کو کوئی اور سیاسی پارٹی نہیں چلا سکتی۔

Intro:कांग्रेस कार्यकर्ताओं ने झारखंड विधानसभा चुनाव के नतीजों पर बनाय जश्न , ऊधमपुर के गोल मार्किट बाजार उधमपुर में कॉंग्रेस के ज़िला प्रधान कृष्ण भगत ने कार्यकर्ताओं ने सोनिया गांधी और राहुल गांधी के नारे लगाए, जबकि ढोल की थाप पर नाचते हुए कार्यकर्ताओं ने मिठाइयों का आदान-प्रदान किया।

मीडिया से बात करते हुए कृष्ण भगत जिला अध्यक्ष उधमपुर ने कहा कि राष्ट्रीय कांग्रेस ने दृढ़ता से पुनर्जीवित किया है लोगों ने सोनिया गांधी के प्रयासों पर अपना विश्वास दिखाया है और उनके काम करने वाले देश ने अच्छी तरह से समझ लिया है कि कोई भी अन्य राजनीतिक पार्टी देश को नहीं चला सकती है

Byte
Krishan Chand Bhagat. District Congress President UdhampurBody:Congress Party celebrationConclusion:Congress Party celebration
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.