ETV Bharat / state

پاکستان نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی - گولہ باری

پاکستانی فوج نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ کے کرشنا گھاٹی سیکٹر میں لائن آف کنٹرول کے پاس گولہ باری کی۔

پاکستان نے ایل او سی پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی

author img

By

Published : Jan 2, 2020, 4:11 PM IST

دفاعی ترجمان نے جمعرات کو یہاں بتایا کہ بدھ کی رات تقریبا نو بجے پاکستانی فوج نے کرشنا گھاٹی سیکٹر میں بغیر کسی اشتعال کے چھوٹے ہتھیاروں سے گولی باری کی اور مورٹار سے گولے داغنے شروع کردیئے۔

پاکستان نے ایل او سی پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی
پاکستان نے ایل او سی پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی
انہوں نےبتایا کہ بھارتی فوج نے بھی جوابی کارروائی کی۔ دونوں جانب سے تقریبا ڈھائی گھنٹے تک گولی باری ہوتی رہی۔ حادثے میں کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔

Intro:Body:

RegionalPosted at: Jan 2 2020 3:17PM

پاکستان نے ایل او سی پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی

جموں، 2 جنوری (یواین آئی)پاکستانی فوج نےجنگ بند ی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جموں وکشمیر میں پونچھ ضلع کے کرشنا گھاٹی سیکٹر میں لائن آف کنٹرول کے پاس پھر گولہ باری کی ہے۔

دفاعی ترجمان نے جمعرات کو یہاں بتایا کہ بدھ کی رات تقریبا نو بجے پاکستانی فوج نے کرشنا گھاٹی سیکٹر میں بغیر کسی اشتعال کے چھوٹے ہتھیاروں سے گولی باری کی اور مورٹار سے گولے داغنے شروع کردیئے۔

انہوں نےبتایا کہ ہندوستانی فوج نے بھی جوابی کارروائی کی۔ دونوں جانب سے تقریبا ڈھائی گھنٹے تک گولی باری ہوتی رہی۔ حادثے میں کسی کے ہلاک یازخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔

یو این آئی۔ ظ ا

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.