ETV Bharat / state

جنگ بندی کی خلاف ورزی، ایک فوجی ہلاک

author img

By

Published : Nov 8, 2019, 8:25 AM IST

Updated : Nov 8, 2019, 2:37 PM IST

جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع پونچھ کے کرشنا گھاٹی سیکٹر میں پاکستان کی فائرنگ میں فوجی جوان ہلاک ہوگیا۔

جنگ بندی کی خلاف ورزی، ایک فوجی ہلاک

اطلاعات کے مطابق پونچھ کے میںڈھر سب ڈیژن میں پاکستانی افواج نے گولہ باری کرکے بھارتی چوکیوں اور رہائشی علاقوں کو نشانا بنایا۔ گولہ باری میں ایک فوج جوان ہلاک ہوگیا۔

پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔ جموں و کشمیر کے سرحدی علاقوں میں سیز فائر کی خلاف ورزی کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔

تفصیلات کا انتظار ہے

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Nov 8, 2019, 2:37 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.