ETV Bharat / state

پمبئی کولگام میں محاصرہ شروع - search operation

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے علاقے پمبئی میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے علاقے کو محاصرے میں لیا گیا۔

پمبئ کولگام میں محاصرہ شروع
پمبئ کولگام میں محاصرہ شروع
author img

By

Published : Jun 23, 2020, 10:08 PM IST

سکیورٹی فورسز کو اطلاع ملی کہ علاقے میں کئی عسکریت پسند چھپے ہوئے ہیں جس کے فوراً بعد علاقے کو اپنی تحویل میں لیا گیا اور سارے علاقے کو سیل کردیا گیا۔

سرکاری ذرائع کے مطابق عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کا آمنا سامنا ابھی تک نہں ہوا۔ علاقے میں چھپے ہوئے عسکریت پسندوں کی بڑے پیمانے پر تلاشی کاروائی شروع کی گئی۔

پولیس۔سی۔ آر۔ پی۔ایف، ایس۔ او۔ جی و دیگر کئی سکیورٹی ایجنسی مشترکہ کاروائی کر رہے ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.