ETV Bharat / state

تیز رفتار گاڑی نے 25 بھیڑ بکریوں کو کچل ڈالا

گزشتہ شب عبداللہ بریج راجباغ سرینگر میں ایک دلدوز واقعہ پیش آیا، ایک تیز رفتار گاڑی نے بکروالوں کے تقریباً 60 بھیڑ بکریوں کو کچل ڈالا ۔

تیز رفتار گاڑی نے 25بھیڑ بکریوں کو کچل ڈالا
author img

By

Published : Jun 7, 2019, 2:26 PM IST

جن میں 25 کے قریب بھیڑیں موقعے پر ہی ہلاک ہوگئیں جبکہ 35 بکریاں شدید طور سے زخمی ہوگئیں۔

عبدللہ بریج راجباغ سرینگر

اطلاعات کے مطابق بکروال طبقے سے وابستہ افراد معمول کے مطابق گزشتہ شب 12 بجے کے قریب اپنے مال مویشیوں کے ساتھ وادی کے پہاڑی مقامات کی جانب رواں دواں تھے کہ اس قافلے کا راجباغ پل سے گزر ہوا کہ اس دوران ایک تیز رفتار گاڑی نے25 بھیڑ بکریوں کو روند ڈالا۔ قافلے میں شامل بکروالوں کی جان معجزاتی طور سے بچ گئی ۔

اس حوالے سے پولیس اسٹیشن کوٹھی باغ نے ڈرائیور کو گرفتار کر کے ایک کیس درج کیا ۔جس کی مزید تحقیقات جارہی ہے۔

اس معاملے کے تناظر میں جب ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے ایس ڈی پو او کوٹھی باغ مصدق باسو سے بات کی تو انہوں نے یوں کہا۔

Intro:شوکت ڈار۔
پلوامہ تصادم میں ہلاک ہوئے عسکریت پسندوں میں دو فرار شدہ ایس پی او بھی شامل تھے۔
6 جون تین بجے کے قریب یہاں پلوامہ کی پولیس لائنز میں بطور ایس پی او کام کر رہے دو اہلکار اس کی سروس بندوقیں سمیت فرار ہوئے۔ اس واقعہ سے پولیس حلقوں میں افرا تفری پھیل گئی۔
اور حفاظتی ایجنسیاں بے حد چوکننی ہو گئیں۔ واقعہ کے محض ایک گھنٹہ بعد گیارہ کلومیٹر پنجروں نامی گاوں میں فورسز کو عسکریت پسندوں کی اطلاع موصول ہوئی اور اس کے ساتھ ہی محاصرہ شروع ہوا۔ جس دوران تصادم شروع ہوا۔ اٹھارہ گھنٹوں کی تصادم آرائی کے بعد ہلاک شدہ میں یہ دونوں مفرور ایس پی او بھی شامل تھے۔
پولیس ذرائع کے مطابق حفاظتی ایجنسیوں نے فرار شدہ ایس پی او کا ایک ہی گھنٹہ میں پتہ لگایا تھا۔
ان دونوں کی شناخت وٹھ مولہ پلوامہ کے سلمان خان اور تجن پلوامہ کے شبیر احمد کے بطور ہوئی ہے۔
ذرائع کے مطابق یہ دونوں فرار ہونے کے بعد سیدھا پنجرن پہنچے اور وہاں عسکریت پسندوں سے ان کی ملاقات ہوئی لیکن اس کے دوران بعد تصادم ہوا۔
اس تصادم میں دو عسکریت پسند بھی ہلاک ہوئے جن کی شناخت پنجرن پلوامہ کے عاشق احمد اور آری ہل پلوامہ کے عمران کے بطور ہوئی ہے۔

Body:شوکت ڈار۔

اور حفاظتی ایجنسیاں بے حد چوکس ہو گئیں۔ واقعہ کے محض ایک گھنٹہ بعد گیارہ کلومیٹر پنجرن نامی گاوں میں فورسز کو عسکریت پسندوں کی اطلاع موصول ہوئی اور اس کے ساتھ ہی محاصرہ شروع ہوا۔ جس دوران تصادم شروع ہوا۔ اٹھارہ گھنٹوں کی تصادم آرائی کے بعد ہلاک شدہ میں یہ دونوں مفرور ایس پی او بھی شامل تھے۔
پولیس ذرائع کے مطابق حفاظتی ایجنسیوں نے فرار شدہ ایس پی او کا ایک ہی گھنٹہ میں پتہ لگایا تھا۔
ان دونوں کی شناخت وٹھ مولہ پلوامہ کے سلمان خان اور تجن پلوامہ کے شبیر احمد کے بطور ہوئی ہے۔
ذرائع کے مطابق یہ دونوں فرار ہونے کے بعد سیدھا پنجرن پہنچے اور وہاں عسکریت پسندوں سے ان کی ملاقات ہوئی لیکن اس کے دوران بعد تصادم ہوا۔
اس تصادم میں دو عسکریت پسند بھی ہلاک ہوئے جن کی شناخت پنجرن پلوامہ کے عاشق احمد اور آری ہل پلوامہ کے عمران کے بطور ہوئی ہے۔

Conclusion:شوکت ڈار۔
پلوامہ تصادم میں ہلاک ہوئے عسکریت پسندوں میں دو فرار شدہ ایس پی او بھی شامل تھے۔
6 جون تین بجے کے قریب یہاں پلوامہ کی پولیس لائنز میں بطور ایس پی او کام کر رہے دو اہلکار اس کی سروس بندوقیں سمیت فرار ہوئے۔ اس واقعہ سے پولیس حلقوں میں افرا تفری پھیل گئی۔
اور حفاظتی ایجنسیاں بے حد چوکننی ہو گئیں۔ واقعہ کے محض ایک گھنٹہ بعد گیارہ کلومیٹر پنجروں نامی گاوں میں فورسز کو عسکریت پسندوں کی اطلاع موصول ہوئی اور اس کے ساتھ ہی محاصرہ شروع ہوا۔ جس دوران تصادم شروع ہوا۔ اٹھارہ گھنٹوں کی تصادم آرائی کے بعد ہلاک شدہ میں یہ دونوں مفرور ایس پی او بھی شامل تھے۔
پولیس ذرائع کے مطابق حفاظتی ایجنسیوں نے فرار شدہ ایس پی او کا ایک ہی گھنٹہ میں پتہ لگایا تھا۔
ان دونوں کی شناخت وٹھ مولہ پلوامہ کے سلمان خان اور تجن پلوامہ کے شبیر احمد کے بطور ہوئی ہے۔
ذرائع کے مطابق یہ دونوں فرار ہونے کے بعد سیدھا پنجرن پہنچے اور وہاں عسکریت پسندوں سے ان کی ملاقات ہوئی لیکن اس کے دوران بعد تصادم ہوا۔
اس تصادم میں دو عسکریت پسند بھی ہلاک ہوئے جن کی شناخت پنجرن پلوامہ کے عاشق احمد اور آری ہل پلوامہ کے عمران کے بطور ہوئی ہے۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.