ETV Bharat / state

سرینگر میں بھارتیہ جنتا پارٹی کا اجلاس - پارٹی سے وابستہ

سرینگر میں آج بھارتیہ جنتا پارٹی کی طرف سے سٹیٹ ورکنگ کمیٹی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں پارٹی کے نائب سٹیٹ صدر صوفی محمد یوسف کے علاوہ سینئر رہنماوں نے شرکت کی ۔جبکہ دیگر اضلاع سے تعلق رکھنے والے لیڈران نے ویڈیو کانفرنسگ کے ذریعے میٹنگ میں شمولیت کی ۔

سرینگر میں بھارتیہ جنتا پارٹی کا اجلاس
سرینگر میں بھارتیہ جنتا پارٹی کا اجلاس
author img

By

Published : Aug 25, 2020, 8:42 PM IST

اس دوران جموں اور مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے رہنماوں نے ویڈیو کانفرنسگ کے زریعے آپس میں تبادلہ خیال کیا جبکہ اس دوران پارٹی سے وابستہ مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

سرینگر میں بھارتیہ جنتا پارٹی کا اجلاس

کشمیر میڈیا انچارچ الطاف ٹھاکر نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میٹنگ کا مقصد پارٹی کو کارکردگی اور آگے کی لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کرنا تھا جبکہ اس میٹنگ سے پارٹی میں مضبوطی پر زور دینا ہے۔

الطاف ٹھاکر نے نیشنل کانفرنس پہ الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ اپنے آپ کو ریجینل پارٹی کہلانے والی ساخت ختم ہوچکی ہے جبکہ یہ لوگ اب لوگوں کو بے وقوف نہیں بنا سکتے بلکہ کشمیری لوگوں نے انہیں رد کرکے بی جے پی کو ساتھ دیا ہے اور اب یہ لوگ دفعہ 370 کو بحال کرنے کی بات کرکے نیا جھوٹا خواب لوگوں دکھا رہے ہے جو کبھی پورا نہیں ہونے والا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.