ETV Bharat / state

اننت ناگ میں بی جے پی کا اجلاس

author img

By

Published : Jun 4, 2020, 7:15 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں بی جے پی کی جانب سے ایک اجلاس منعقد کیا گیا۔

اننت ناگ میں بی جے پی پارٹی کا اجلاس منعقد

یہ اجلاس کھنہ بل ڈاک بنگلو میں پارٹی دفتر پر منعقد کیا گیا جس کی صدارت بی جے پی کے نائب ریاستی صدر صوفی محمد یوسف کر رہےتھے۔

اس موقعہ پر جموں و کشمیر اقلیتی مورچہ کے صدر شیخ بشیر سمیت پارٹی کے کئی سرکردہ رہنما موجود تھے۔

اجلاس کے دوران پارٹی کو بنیادی سطح پر مضبوط بنانے کے لیے ایک منظم لائحہ عمل ترتیب دینے پر گفتگو شنید کی گئی۔

اس موقعہ پر لیڈران نے اپنی تقاریر کے دوران لوگوں سے سرکاری احکامات اور بچاؤ و احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی تلقین کی اور لاک ڈاؤن میں نرمی لانے پر وزیراعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا۔

صوفی یوسف نے اقلیتی مورچہ کی سراہنا کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے لاک ڈاؤن کے دوران ضرورت مندوں تک راشن پہنچانے میں اپنا کلیدی کردار ادا کیا ہے۔

اجلاس کے دوران صوفی یوسف کو کشمیر کا 'کُو انچارج' بنانے پر مبارکباد پیش کی گئی اور پھولوں کی مالائیں پہنا کر ان کی عزت افزائی کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.