ETV Bharat / state

BJP Meeting پلوامہ کے رہمو میں بی جے پی کی میٹنگ

ضلع پلوامہ کے رہمو علاقے میں بھارتی جنتا پارٹی کی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے ضلع صدر محمد لطیف کے ساتھ ساتھ حلقہ صدر سید اسرار نے شرکت کی۔

پلوامہ کے رہمو میں بی جے پی کی میٹنگ
پلوامہ کے رہمو میں بی جے پی کی میٹنگ
author img

By

Published : Jul 22, 2023, 6:05 PM IST

پلوامہ کے رہمو میں بی جے پی کی میٹنگ

پلوامہ:مرکز کے زیر انتطام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے رہمو میں بی جے پی کی جانب سے ایک اہم میٹنگ کا انعقاد کیا جس میں مرکز میں بھارتی جنتا پارٹی کے نو سال مکمل ہونے کو لے کر تباد لہ خیال کیا۔ اس موقع پر پارٹی لیڈران نے کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ پارٹی کو زمینی سطح پر مضبوط کرے اور آنے والے سبھی انتخابات کے لئے تیار رہے تاکہ بھارتی جنتا پارٹی جموں وکشمیر میں ہونے والے سبھی انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرے۔

علاقے کے کارکنان نے اپنے اپنے درپیش مسائل سے لیڈران کو آگاہ کیا جس کے جواب میں لیڈران نے یقین دلایا کہ ان کے مسائل گورنر انتظامیہ کے ساتھ ساتھ ضلع انتظامیہ کے ساتھ اٹھائے جائیں گے اور ان کو حل کرنے کی پوری پوری کوشش کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں:Corporators Protest جموں میونسپل کے کارپوریٹرز کا مختلف ایشو پر احتجاج

اس موقع پر بھارتی جنتا پارٹی کے ضلع صدر محمد لطیف نے بات کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کی گھر گھر مہم جاری ہے اور آج ہم یہاں پر عوام کے مسائل کے بارے میں جانے کے لئے آئے تھے اور ان کو حل کرنے کے لئے کام کیا جائے گا۔انہوں نے کہاکہ پارٹی نوجوانوں کے ساتھ ہے اور نوجوانوں کو آگے بڑھانے کے لئے ہم کوشش کررہے اور ہم چاہتے ہے کہ نوجوانوں زیادہ سے زیادہ پارٹی میں شامل ہوں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.