ETV Bharat / state

دیوسر کولگام میں کوڑے دان کی تقسیم کاری - دیوسر اور ٹاؤن کمیٹی دیوسر کے اشتراک سے کچرے دان تقسیم

بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئیر رہنما و ضلع صدر کولگام عابد حُسین خان نے آج حلقہ انتخاب دیوسر اور ٹاؤن کمیٹی دیوسر کے اشتراک سے کچرے دان تقسیم کیے۔

دیوسر کولگام میں کوڑے دان کی تقسیم کاری
دیوسر کولگام میں کوڑے دان کی تقسیم کاری
author img

By

Published : May 29, 2020, 7:37 PM IST

اس موقع پر ضلع صدر نے کہا کہ میونسپل کمیٹی کے عہداروں کی بدولت سے علاقے میں ایسے کام انجام دیے جارہے ہیں۔

دیوسر کولگام میں کوڑے دان کی تقسیم کاری

انہوں نے کہا کہ کورونا وئرس سے نمٹنے کے لیے علاقے میں صفایی پروگراموں کے علاوہ فوموگیشن بھی کی گئی۔ پرگروام مقامی مونسپل کمیٹی دیوسر میں کیا گیا جہاں پر مختلف علاقوں سے آئے ہوئے لوگوں کے علاوہ بی ڈی سی و دیگر پنچایتی منتخب نمائندے موجود تھے۔

خان نے ڈائریکٹر بلدیاتی اداروں کی تعریف کی اور کہا کہ محکمہ کی طرف سے ایسے پروگرام منقد کرنے سے اور کوڑے دان تقسیم کرنے سے علاقے کے لوگ گندگی سے پاک رہیں گے اور گھر سے نکلنے والی گندگی سڑکوں پر پھیکنے کے بجائے لوگ کچرے دان کا استعمال کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.