انہوں نے ضرورت مند لوگوں میں کٹس تقسیم کیے۔ خان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ تقسیم کاری پروگرام جاری ہے تاکہ آئندہ غریبوں کو تکلیف نہ پہنچے۔
انہوں نے اپیل کی ہیں کہ مرکزی سرکار اس بات کو یقینی بنائے کہ غریب کنبوں کو کیسے بچایا جائے۔
انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس میں نہ صرف غریب کنبوں کو تکلیف ہیں بلکہ یہاں کا ہر طبقہ فکر مند ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہر کسی شخص کو اپنی مدد آپ کے تحت ایک پہل کرنی چایے کہ کس طرح ایک دوسرے کی مدد کی جائے۔
انہوں نے کہا کہ پارٹی کے سینیئر لیڈروں کے حکم نامے پر میں کئی علاقوں میں گھوم رہا ہوں اور غریبی سے زندگی نیچے گزر بسر کرنے والے کنبوں میں امدادی سامان تقسیم کریں۔