ETV Bharat / state

بی جے پی نے سرینگر میں اٹل بہاری واجپئی کی سالگرہ منائی - تمام خوابوں کو تعبیر

بھارتیہ جنتا پارٹی کے ارکان نے آنجحانی لیڈر کو پھولوں کے ہار چڑھاکر خراج عقیدت پیش کیا۔

بی جے پی نے سرینگر میں اٹل بہاری کی سالگرہ منائی

author img

By

Published : Dec 25, 2020, 5:18 PM IST

سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کی سالگرہ کے موقع پر بھارتیہ جنتا پارٹی کے سرینگر دفتر میں بھی ایک تقریب منعقد کی گئی جہاں پارٹی کے لیڈران نے آنجحانی لیڈر کو عقیدت کے پھول نظر کیے۔

بی جے پی نے سرینگر میں اٹل بہاری کی سالگرہ منائی
اس موقع پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے پارٹی کے سینئر لیڈر الطاف ٹھاکر کا کہنا تھا کہ " واجپائی جی بھارت کے محبوب لیڈر تھے۔ انہوں نے کشمیر کے حوالے سے جو نعرہ دیا تھا اس نعرے کو پارٹی نے ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کونسل کے انتخابات میں تعبیر کرنے کی کوشش کی۔"ان کا مزید کہنا تھا کہ " آنے والے انتخابات میں ہم ان کے تمام خوابوں کو تعبیر کرنے کی پوری کوشش کریں گے۔"

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.