ETV Bharat / state

طلبا نے محکمہ تعلیم کے خلاف احتجاج کیا - کشمیر میں پانچ سال لگتے

سرینگر کی پریس کالونی میں کالج کے متعدد طلباء نے محکمہ تعلیم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا-

طلبا نے محکمے تعلیم کے خلاف احتجاج کیا
طلبا نے محکمے تعلیم کے خلاف احتجاج کیا
author img

By

Published : Feb 18, 2020, 1:43 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 5:27 PM IST

طلباء کا کہنا تھا کہ حال ہی میں منعقدہ بی بی اے کورس کے امتحانات میں انہیں جو پرچہ دیا گیا تھا وہ مکمل طور پر سیلبس سے باہر تھا- ان کا کہنا تھا کہ سوالات پڑھائے گئے اسباق سے نہیں پوچھے گئے تھے۔

طلبا نے محکمے تعلیم کے خلاف احتجاج کیا

انہوں نے کشمیر یونیورسٹی کے کنٹرولرز سے مطالبہ کیا کہ ان کا امتحان نئے سرے سے منعقد کیا جانا چاہیے ورنہ وہ اس پرچے میں فیل قرار دیے جائیں گے اور اس طرح سے ان کے گریجویشن کورس میں مزید تاخیر ہوجائے گی -

طالبات کا ماننا تھا کہ گریجویشن جو صرف تین سال میں مکمل ہونی چاہیے لیکن کشمیر میں پانچ سال لگتے ہیں اور اگر ان کا امتحان نئے سرے سے منعقد نہیں کیا گیا تو ان کا ایک اور سال اس میں ضائع ہوجائے گا-

Last Updated : Mar 1, 2020, 5:27 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.