ETV Bharat / state

بشارت حسین میونسپل کمپٹی بانڈی پورہ کے نئے صدر منتخب - مقصود احمد

انتخابات کا عمل ایڈشنل ڈپٹی کمشنر بانڈی پورہ کی نگرانی میں شروع ہوا۔ انہوں نے انتخابات کے پُرامن انعقاد پر خوشی کا اظہار کیا۔

Basharat Hussain is the new president of municipal committee Bandipora
بشارت حسین میونسپل کمپٹی بانڈی پورہ کے نئے صدر منتخب
author img

By

Published : Feb 29, 2020, 4:08 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 11:24 PM IST

جموں و کشمیر کے شمالی ضلع بانڈی پورہ میں میونسپل چیرمین اور نائب چیرمین کے لیے انتخبات پر امن اور شفاف طریقے میں عمل میں لائے گے، جس میں صدر کو بلا مقابلہ کامیاب قرار پایا گیا۔

نائب صدر کے انتخابات اے ڈی سی بانڈی پورہ ظہوار احمد میر کی نگرانی میں عمل میں لائے گیے۔

بشارت حسین میونسپل کمپٹی بانڈی پورہ کے نئے صدر منتخب

ووٹ ڈالنے کا عمل صبح 11 بجے شروع ہوا اور صبح 12:30 منٹ تک جاری رہا۔ جس میں کونسلروں نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

بعدازاں ووٹوں کی گنتی عمل میں لائی گئی جس میں مقصود احمد نے اٹھ ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی۔

اس موقع پر اے ڈی سی بانڈی پورہ کا کہنا تھا کہ انتخابات شفاف اور پرامن ماحول میں عمل میں لائے گئے۔ اس موقع پر کامیاب امیدواروں نے بانڈی پورہ کی ترقی کے لئے کام کرنے کا عہد کیا۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 11:24 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.