ETV Bharat / state

کوروناوائرس: مدافعتی نظام کو مضبوط کرنے والی ادویات تقسیم

ماہرین کے مطابق کورونا وائرس سے لڑنے کے لیے انسانی جانوں میں مضبوط مدافعتی نظام ہونا بہت ضروری ہے۔

author img

By

Published : May 2, 2020, 6:38 PM IST

کوروناوائرس: مدافعتی نظام  کو مضبوط کرنے والی ادویات تقسیم
کوروناوائرس: مدافعتی نظام کو مضبوط کرنے والی ادویات تقسیم

کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے آج ضلع بارہمولہ کے میونسپل کونسل ملازمین میں آیوش یونٹ کی جانب سے مدافعتی نظام کو مضبوط کرنے والی ادویات تقسیم کی گئی۔ یہ دوا انسان میں بیماریوں سے لڑنے کی قوت میں اضافہ کرتی ہے۔

قابل غور ہو کہ وزارت آیوش نے ماہرین سے تبادلہ خیال کے بعد یہ پایا ہے کہ یہ دوا انسانی جسم کو مضبوط مدافعتی نظام فراہم کرنے میں اضافہ کرتی ہے۔ یہ اس لئے پہلی صف میں کورونا سے جنگ لڑ رہے میونسپل کمیٹی کے ملازمین کورونا وائئرس کووڈ-19 سے محفوظ رہیں، اس لئے ان میں یہ دوا تقسیم کی جا رہی ہے۔ اس ادویات کے علاوہ ان ملازمین میں پی پی کٹس بھی تقسیم کیے گیئ آیوش یونٹ سے جوڈے ایک ڈاکٹر نے بتایا کہ اب تک 5 ہزار افراد میں یہ ادویات تقسیم کی جا چکی ہے۔ اور ہم نے ضلع کے بیشتر علاقوں میں جا کے یہ ادویات لوگوں میں تقسیم کی ہیں ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.