ETV Bharat / state

کورونا وائرس سے متعلق 'کرگل جانکاری کیمپ' کا اہتمام

ایران سے لیہہ واپس آئے ہوئے ایک شخص کی موت ہونے کی اطلاع ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ 75 برس کے علی محمد چھوچھُک لیہہ سے تعلق رکھتے تھے۔

awareness camp related to coronavirus held in leh
کورونا وائرس سے متعلق کرگل جانکاری کیمپ کا اہتمام
author img

By

Published : Mar 8, 2020, 10:25 PM IST

گزشتہ روز لیہہ ضلع میں دو افراد کے کورونا وائرس کی مثبت رپورٹ سامنے آنے کے بعد آج دہلی سے ڈاکٹروں کی ایک خصوصی ٹیم نے کرگل کا دورہ کیا۔ جہاں انہوں نے میڈیکل اسٹاف کے علاوہ پنچایت اور مذہبی اداروں کے سربراہان کو وائرس کے بچاؤ سے متعلق جانکاری دی۔

اس موقع پر ڈویژنل کمشنر لداخ سواگت بسواس، ڈپٹی کمشنر کرگل بصیرالحق چودھری بھی موجود تھے۔

کورونا وائرس سے متعلق کرگل جانکاری کیمپ کا اہتمام

ادھر ایران سے لیہہ واپس آئے ہوئے ایک شخص کی موت ہو گئی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ 75 سالہ علی محمد چھوچھُک لیہہ سے تعلق رکھتے تھے۔ ہلاک شدہ شخص سے حاصل کیے گیے نمونے دہلی میں قائم لیباریٹری منتقل کیے گیے ہیں۔ ابھی تک موت کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.