ETV Bharat / state

'ڈاکٹرز و طبی عملے کی کمی کو فورا دور کیا جائے گا' - جموں و کشمیر

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں ریاستی کمشنر سیکریٹری نے دور دراز علاقوں کا دورہ کیا۔

اننت ناگ میں کمشنر۔۔۔۔
author img

By

Published : Jul 6, 2019, 11:49 PM IST

دور دراز علاقوں میں ڈاکٹروں و طبی عملے کی کمی کو فوری طور پر دور کیا جائے گا۔

ریاست کے کمشنر سکریٹری ہیلتھ اٹل ٹلو نے کہا ہے کہ وادی کے دور دراز علاقوں میں ڈاکٹروں و طبی عملے کی کمی کو فوری طور پر دور کیا جائے گا۔

اننت ناگ میں کمشنر۔۔۔۔

جبکہ میڈیکل سپلائز کارپوریشن کے کام کاج میں بھی بہتری لائی جائے گی۔

اٹل ڈلو نے ان باتوں کا اظہار اننت ناگ میں اپنے دورے کے دوران میڈیا کے ساتھ کیا۔

انہوں نے جی ایم سی اننت ناگ کے تعمیراتی کام کا بھی جائزہ لیا ۔ ان کے ہمراہ محکمہ صحت کے دیگر عہدیداران اور ڈاکٹر بھی تھے۔

Intro:دور دراز علاقوں میں ڈاکٹروں و طبی عملے کی کمی کو فوری طور پر دور کیا جائے گا

Body:ریاست کے کمشنر سکریٹری ہیلتھ اٹل ڈلو نے کہا ہے کہ وادی کے دور دراز علاقوں میں ڈاکٹروں و طبی عملے کی کمی کو فوری طور پر دور کیا جائے گا۔
جبکہ میڈیکل سپلائز کارپوریشن کے کام کاج میں بھی سرعت اور بہتری آئی ہے۔
اٹل ڈلو نے ان باتوں کا اظہار اننتناگ میں اپنے دورے کے دوران میڈیا کے ساتھ کیا۔
انہوں نے جی ایم سی اننت ناگ کے تعمیراتی کام کا بھی جائزہ لیا اور اننت ناگ میڈیکل کالج کے میک شفٹ کیمپس کا بھی جائزہ لیا۔ انکے ہمراہ محکمہ صحت کے دیگر عہدیداران اور ڈاکٹر بھی تھے۔

بائٹ:- اٹل سلو ۔ کمشنر سکریٹری ہیل

Conclusion:Fayaz Lolu
Etv Bharat
Anantnag
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.