لداخ کے قصبے لیہ میں سب سے کم درجہ حرارت منفی 20.7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ پہلگام منفی 11.2 درجے حرات ریکارڈ کیا گیا وہیں قاضی گنڈ کے بعد منفی 10.8 ریکارڈ کیا گیا۔
شمالی کشمیر میں گلمرگ کے مشہور اسکی ریسارٹ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 7.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
محکمہ موسمیات کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ سرینگر میں اب تک اس موسم میں رات کا درجہ حرارت سب سے کم ریکارڈ کیا گیا۔
شمالی کشمیر کی کپوارہ بستی میں منفی 6.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ جنوبی کشمیر کے کوکرنگ میں منفی 7.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
جموں میں 6.2 ڈگری سینٹی گریڈ ، کٹرا میں 2.2 ، بنیہال میں 2.6 ، باتوت میں منفی 1.4 اور بھدروہ منفی 1.1 ریکارڈ کیا گیا۔
جموں و کشمیر میں موسم خشک رہنے کا امکان - جموں وکشمیر
جموں وکشمیر میں درجہ حرارت کم ہونے کا امکان ہے کیونکہ اگلے دو دن کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔