ETV Bharat / state

ARTO Kishtwar ڈپٹی کمشنر کشتواڑ نے روڈ سیفٹی کو لیکر میٹنگ کی طلب - ڈپٹی کمشنر کشتواڑ دیوانش یادو

ڈپٹی کمشنر کشتواڑ دیوانش یادو نے ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ آنے والے دنوں میں روڈ سیفٹی کو یقینی بنانے کی کوشش کی جائے گی۔ عام لوگوں میں اس کو لے کر بیداری مہم چلانے پر زوردیا۔ARTO Kishtwar

ڈپٹی کمشنر کشتواڑ نے روڈ سیفٹی کو لیکر کی میٹنگ طلب

author img

By

Published : Oct 8, 2022, 3:17 PM IST

کشتواڑ: جموں کشمیر کے پہاڑی ضلع کشتواڑ میں ڈپٹی کمشنر کشتواڑ دیوانش یادو نے روڈ سیفٹی کو لیکر آج اسسٹنٹ ریجنل ٹرانسپورٹ آفیسر کشتواڑ رمیش سموترا کے ساتھ میٹنگ طلب کی گئی۔ ARTO Kishtwar Romesh Smotra talk With ETV Bharat Urdu

ڈپٹی کمشنر کشتواڑ نے روڈ سیفٹی کو لیکر کی میٹنگ طلب

میٹنگ کی خاص بات یہ تھی کہ کشتواڑ میں ٹریفک قوانین میں سدھار لانا اور اوور لوڈنگ کو پوری طرح سے ختم کرنا اور گاڑیوں کی مینٹینس پر ڈرائیوروں کو ہدایت دی جائے۔ جس سے لوگوں کو سفر کرنے میں پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔ آئے دن کشتواڑ میں سڑک حادثات کی خبریں دیکھنے کو ملتی ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ روڈ سیفٹی کو لے کر کئی اہم باتیں ہوئیں۔جس میں سڑک حادثات پر بھی ڈرایوروں تا عام لوگوں کو ایورنس کیمپ لگاءے جایں جس سے لوگوں کی زندگی بچ سکے ۔

یہ بھی پڑھیں:Budgam Illegal Excavation: پولیس کریک ڈائون میں گیارہ ٹپر ضبط، ڈرائیور گرفتار

ای ٹی وی بھارت کے نمائندہ دیپک شرما نے ای آر ٹی او کشتواڑ کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ کشتواڑ میں گاڑیوں کی کمی کے باعث لوگ اوور لوڈنگ کرتے ہیں۔لیکن کشتواڑ کی عوام سے اپیل کی ہے کہ اوور لوڈنگ سے گریز کرنے کی کوشش کریں گے۔ گاڑیوں کی کمی کو پوری کیا جائے پر لوگ بھی بہت کم گاڑیاں نکالتے ہیں جس کے چلتے ٹرانسپورٹ کی کمی دیکھنے کو ملتی ہے۔

اے آر ٹی او نے مزید کشتواڑ کی عوام سے اپیل کی ہے کہ ٹریفک قوانین کی پاسداری کریں جس سے سڑک حادثات میں روک آ سکے اور لوگوں کی قیمتی جانیں بچ سکے ARTO Kishtwar Romesh Smotra talk With ETV Bharat Urdu

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.