ETV Bharat / state

آرمی کی جانب سے طلباء میں کتابیں تقسیم

جموں و کشمیر کے شمالی ضلع بانڈی پورہ میں آرمی کی جانب سے 193 طلباء میں کتابیں اور دیگر تعلیمی ساز و سامان تقسیم کیا گیا۔

author img

By

Published : Dec 10, 2019, 7:21 PM IST

Army distributed stationary kits among two hundred students
آرمی کی جانب سے طلباء میں کتابیں تقسیم

جموں و کشمیر کے بانڈی پورہ میں سدبھاونا مہم کے تحت آرمی نے 193 اسکولی بچوں میں کتابیں و دیگر تعلیمی ساز و سامان تقسیم کیا۔ مستفید ہونے والوں میں 125 لڑکے اور 68 لڑکیاں شامل ہیں۔ اس موقع پر گورنمنٹ اسکول سوناواری کے اساتزہ اور پرنسپل بھی موجود تھے۔

آرمی کی جانب سے طلباء میں کتابیں تقسیم

مقامی لوگوں نے آرمی کی مہم کی ستائش کی ہے۔ مقامی لوگوں کے مطابق آرمی کی جانب سے طلباء کی حوصلہ افزائی کرنا قابل تعریف ہے۔

انہوں نے کہا دور دراز علاقوں میں طلباء کو پڑھائی کے حوالے سے کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے تاہم آرمی کی مدد سے طلباء تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھ سکیں گے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.