ETV Bharat / state

جراثیم کش دوا لگانے والی موبائل متعارف

وادی میں کورونا وائرس سے مزید پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سرینگر میونسپل کارپوریشن نے 300 فٹ تک جراثیم کش دوا لگانے والی موبائل کو متعارف کیا۔

author img

By

Published : Apr 30, 2020, 11:38 PM IST

جراثم کش دوا لگانے والی موبائیل کو متعارف کیا گیا

سرینگر میونسپل کارپوریشن نے جہاں کورونا وائرس عالمی وبا کو روکنے کے لیےکئی اقدام کیے جس میں مذکورہ کارپوریشن کو کافی حد تک کامیابی بھی حاصل ہوئی ہے۔

دن رات کارپوریشن سے وابستہ ملازم اور حکام روز اول سے ہی اس کام میں جڑے ہیں جبکہ عوامی حلقوں میں کارپوریشن کی کام کو سراہا بھی جاتا ہے۔

اس سلسلے میں کارپوریشن نے نئی ٹیکنالوجی سے لیس تین جراثیم کش موباِئل کو متعارف کیا جو 300 فٹ تک جراثیم کش دوا لگانے میں مدد دے سکتی ہے جبکہ اس جراثم کش موبائل سے آج شہر کے کئی علاقوں کو جراثیم کش دوا سے چھڑکاؤ کیا گیا۔

اسی دوران میونسپل کارپوریشن کے کمشنر غزنفرعلی نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس جراثیم کش موبائل سے ادارے کو کافی مدد ملے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.