ETV Bharat / state

Agriculture Awerness Programme اوڑی میں کسانوں کے لئے ایگریکلچر اویرنس پروگرام کا انعقاد

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 30, 2023, 2:03 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارمولہ کے سرحدی علاقے اوڑی نورکھا میں زرعی بیداری پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈائریکٹر ایگریکلچر کشمیر نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی۔ Agriculture Awerness Programme in Uri JK

اوڑی میں کسانوں کے لئے ایگریکلچر اویرنس پروگرام کا انعقاد

اوڑی: مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع بارامولہ کے سرحدی علاقے اوڑی نورکھا میں ایگریکلچر اویرنس پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈائریکٹر ایگریکلچر کشمیر نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی۔ اس پروگرام کے انعقاد کا مقصد کسانوں میں شعبہ زراعت میں ہوئی رہی نت نئی تبدیلیوں کے تعلق سے بیداری پیدا کرنا تھا۔ اس پروگرام میں کسانوں پر زور دیا گیا کہ وہ ایگریکلچر صنعت کو زیادہ سے زیادہ سیکھیں اور زیادہ سے زیادہ مقدار میں فصل اگائیں۔

اس میں فورم پروڈکشن ارگنائزیشن کے بارے میں بھی کسانوں کو جانکاری دی گئی اور کہا کہ زیادہ سے زیادہ کسان اس آرگنائزیشن کے ساتھ جڑیں تاکہ انہیں پوری طرح سے ایگریکلچر کی جانکاری فراہم ہو۔ اس پروگرام میں ماؤٹین ایگریکلچر کے بارے میں بھی جانکاری دی گئی جس میں مکی اور سویٹ کارن کی پیداوار کو بڑھانے کے بارے میں بھی جانکاری دی گئی اور ہاٹیکلچر کے بارے میں بھی کسانوں کو بتایا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:Seminar on Nasha Mukht Bharat بارہمولہ میں نشہ مکت بھارت ابھیان کے تحت بیداری پروگرام

اس پروگرام میں بڑھ چڑھ کر کسانوں نے حصہ لیا اور ڈائریکٹر ایگریکلچر کشمیر کے ساتھ تفصیلی بات چیت کی اور انہیں اپنے مسئلے و مسائل کے بارے میں بھی بتایا۔ ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے ڈائریکٹر ایگریکلچر کشمیر چودھری محمد اقبال نے بات کرتے ہوئے کہاکہ ڈیپارٹمنٹ اف ایگریکلچر اس میں مصروف ہے کہ ہم محکمے کے جتنے بھی لوگ اور ان لوگوں کو ساتھ لے کے جو کسان ایڈوائزری بورڈ کے نمائندے ہیں جو یوٹی گورنمنٹ نے کسانوں کے لیے ایک پروگرام بنایا جس میں ہر پنچایت میں ایگریکلچر کی جانکاری دی جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.