ETV Bharat / state

آتشزدگی میں رہائشی مکان خاکستر - اہل خانہ جان بچانے میں کامیاب

آگ کی ہولناک واردات میں ایک رہائشی مکان مکمل طور پر خاکستر ہوگیا۔ تاہم اہل خانہ جان بچانے میں کامیاب ہوگئے.

آتشزدگی میں ایک رہائشی مکان خاکستر
آتشزدگی میں ایک رہائشی مکان خاکستر
author img

By

Published : Jan 23, 2021, 3:29 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے پالی پورہ بونیار میں دو منزلہ رہائشی مکان آتشزدگی میں جل کر راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگیا جبکہ لاکھوں روپے مالیت کا سامان بھی تباہ ہو گیا۔

اطلاعات کے مطابق آگ شاٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی تھی۔ آگ کی واردات میں دو منزلہ مکان خاکستر ہوگیا ہے۔

آتشزدگی میں ایک رہائشی مکان خاکستر
آتشزدگی میں ایک رہائشی مکان خاکستر

آتشزدگی میں حیات میر محلہ پلی پورہ بو نیار میں ایک مکان میں آگ نمودار ہوئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے ایک مکان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے نتیجہ میں ایک مکان مکمل طور تباہ ہوگیا اور اس کے ساتھ ہی لاکھوں روپے کا ساز و سامان بھی خاکستر ہو گیا۔

بڑی مشقت کے بعد محکمہ پولیس، فوج اور محکمہ فائر بریگیڈ اینڈ ایمرجینسی سروس نے آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.