اطلاعات کے مطابق انتظامیہ نے کوروناویرس کو روکنے کے لیے لاک ڈاؤن کیا ہے تاکہ اس مہلک بیماری کو پھلنے سے روکا جائے۔
لاک ڈاؤن کے دوران عوام کو ضروری اشیاء کی چیزوں کی کمی ہوئی ہے جس کے پیش نظر بھارتی فوج نے کھانے کی کچھ چیزیں عوام میں تقسیم کی ہے۔
واضع رہے کہ ابھی تک وادی کشمیر میں 27 کیسز مثبت پائے گئے ہیں۔