ETV Bharat / state

کووڈ: جموں و کشمیر میں 12 اموات، 544 نئے کیسز درج

جموں و کشمیر میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ 19 سے مزید 12 مریضوں کی موت ہوچکی ہے جس سے جموں و کشمیر میں اموات کی تعداد 1730 ہوگئی ہیں۔

کووڈ: جموں و کشمیر میں 12 اموات، 544 نئے کیسز درج
کووڈ: جموں و کشمیر میں 12 اموات، 544 نئے کیسز درج
author img

By

Published : Dec 5, 2020, 8:18 AM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں جمعہ کو مزید 544 افراد کو کورونا وائرس سے متاثر پایا گیا اور اس طرح متاثرین کی تعداد 112،256 ہو گئی ہیں۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق تازہ اموات میں جموں صوبے سے آٹھ اور کشمیر صوبے سے چار شامل ہیں۔

کووڈ: جموں و کشمیر میں 12 اموات، 544 نئے کیسز درج
کووڈ: جموں و کشمیر میں 12 اموات، 544 نئے کیسز درج

تازہ اموات کے ساتھ جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کی وجہ سے اموات کی تعداد 1730 ہوگئی ہے جس میں کشمیر سے تعلق رکھنے والے 1119 اور جموں سے 611 شامل ہیں۔

سرینگر میں اب تک 425، بارہمولہ 163، بڈگام 102، پلوامہ 86، کپواڑہ 85 ، اننت ناگ 79، کولگام 51، بانڈی پورہ 5 ، شوپیاں 37 اور گاندربل میں 39 اموات ہوئیں۔

جموں ڈویژن میں جموں ضلع میں 312، راجوری 50، ڈوڈہ 57، کٹھوعہ 39، سامبا 32، ادھم پور 51، پونچھ 22، رامبن 20، کشتواڑ 19 اور ریاسی میں نو افراد کی موت ہوئی ہیں۔

جمعہ کو جموں و کشمیر میں تازہ ترین کورونا وائرس کے 544 کیس رپورٹ ہوئے جن میں جموں سے 288 اور کشمیر صوبے سے 256 شامل ہیں۔

جمعہ کی بازیاب ہونے والے مریضوں میں جموں سے 380 اور کشمیر سے 267 شامل ہیں۔

کشمیر میں سرینگر میں کل 23،499، بڈگام 7045، بارہمولہ 7551، پلوامہ 5159، اننت ناگ 4591، بانڈی پورہ 4468، کپواڑہ 5244، گاندربل 4261، کلگام 2608 ، اور شوپیان میں 2368 کیسز ہیں۔

جموں صوبے میں جموں ضلع میں کل 21،150، راجوری 3573، ادھم پور 3745، کٹھوعہ 2857، ڈوڈہ 3176، سامبا 2535، پونچھ 2402، رامبن 1976، کشتواڑ 2544 اور ریاسی میں 1504 کیسز ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.