ETV Bharat / state

سیلاب میں پھنسے افراد کو بچایا گیا - ریاست ہماچل پردیش

ریاست ہماچل پردیش کے ضلع سرمور میں موسلادھار بارش سے ندی میں پانی کی سطح بڑھنے سے ایک گاڑی تیز بہاؤ میں پھنس گئی۔

تیز بہاؤ میں گاڑی بہنے سے بچی
author img

By

Published : Aug 26, 2019, 5:37 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 8:30 AM IST

ضلع میں گذشتہ دو روز سے بارش جاری ہے جس کی وجہ سے سُرلا بس اسٹاپ کے قریب ایک گاڑی پھنس گئی۔

تیز بہاؤ میں گاڑی بہنے سے بچی
گاڑی میں موجود افراد کے شور مچانے پر مقامی لوگوں نے انہیں بحفاظت کار سے باہر نکال لیا۔وہیں سُرلا سینیئر سیکنڈری اسکول کے اطراف میں موجود مکان اور دکان میں سیلاب کا پانی داخل ہوگیا جس کی وجہ سے بھاری نقصان ہوا ہے۔انتظامیہ نے عوام سے ندی سے دور رہنے کی اپیل کی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 8:30 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.