ETV Bharat / state

ہماچل: ٹرک اور ٹیکسی یونینوں نے کرائے میں تیس فیصد کا اضافہ کیا - ٹیکسی اور ٹرک یونین

ہماچل ٹرک یونین اکھاڑا بازار نے فیکٹریوں میں لگے ٹرکوں کا دہلی کا کرایہ 12 فروری سے 800 روپے بڑھا دیا ہے۔ ٹرک یونینوں کا کہنا ہے کہ اگر ڈیزل کی قیمت ایسے ہی بڑھتی رہی تو مارچ سے کرایہ پھر سے بڑھایا جائےگا۔

truck and taxi unions increased fare and carriage upto 30 percent in himachal pradesh

author img

By

Published : Feb 20, 2021, 8:03 PM IST

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کی وجہ سے ہماچل پردیش کی دارالحکومت شملہ سمیت ٹیکسی اور ٹرک یونین نے 30 فیصد کرایہ بڑھا دیا ہے۔ اس کا براہ راست اثر عام لوگوں کی جیب پر پڑ رہا ہے۔ کورونا دور میں پہلے سے خراب مالی حالت سے گزر رہے لوگوں کو اب مہنگائی نے جھٹکا دے دیا ہے۔

بتایا جا رہا ہے کہ ڈیزل کے دام بڑھنے سے تعمیراتی سامان بھی مہنگا ہوگا اور راشن کی قیمتیں بھی بڑھ رہی ہیں۔ بی بی این میں ٹرک یونین کرایہ گڑھانے کا دباؤ بنا رہی ہے ایسے میں صنعتوں پر بھی مارپڑے گی۔

ریاست کے بلاس پور ضلع میں اے سی سی سیمنٹ فیکٹری میں ڈھلائی میں لگی بلاس پور ضلع ٹرک سوسائٹی (بی ڈی ایس ) کے کرایہ میں ایک ماہ میں 1.43 روپے فی کلومیٹر کا اضافہ ہوا ہے۔ یہ پہلے 9.05 فی کلومیٹر تھا۔ بلاس پور میں ایک مارچ سے ٹیکسی یونین ڈیزل گاڑیوں کا 15 فیصد اور پٹرول گاڑیوں کا 20 فیصد کرایہ بڑھائیں گی۔

وہیں ہمیر پور ضلع کے ٹرک آپریٹرز نے 30 فیصد مال کرایہ بڑھا دیا ہے۔ اونا میں ٹیکسی کرایہ جو پہلے 1000 روپے تک ہوتا تھا، وہ اب 1300 روپے وصولہ جارہا ہے۔ کلو ضلع میں لوکل روٹوں پر چلنے والی ٹیکسیوں کا کرایہ 50 روپے فی سواری بڑھا دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.