ریاست ہریانہ کے میوات انجینئرنگ کالج نوح میں گزشتہ 40 روز سے پرسنالٹی ڈیولپمنٹ پروگرام سلمان خان کھ ذریعہ چلایا جا رہا تھا۔جس میں میوات انجنیئرنگ کالج وقف کے طلبہ نے حصہ لیا۔
سلمان خان میوات کے ایک گاؤں گھاسیڑا کے رہنے والے ہیں۔ وہ اب تک پرسنالٹی ڈیولپمنٹ کے ذریعہ ہزاروں طلبہ کو انگریزی کی تربیت دے چکے ہیں۔
میوات میں بھی انہوں نے 15 ہزار طلبہ کو مختلف اسکولوں میں ٹریننگ دے چکے ہیں۔
انہوں نھ ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انگریزی ایک بین الاقوامی زبان ہے۔ وہ میوات کے طلبہ کو انگریزی زبان سے ہم آہنگ کرانا چاہتے ہیں۔
جب سے وہ پرسنالٹی ڈیولپمنٹ کے پروگرام میوات میں منعقد کرا رہھ ہیں تب سے اس کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں۔