ETV Bharat / state

Pak Model Apologize on Kartarpur: پاک ماڈل نے سکھ برادری سے مانگی معافی

کرتارپور گوردوارے کے احاطے میں فوٹوشوٹ Photoshoot At Kartarpur Sahib کرنے والی ماڈل صالحہ نے نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر 'سوری' Pak Model Apologize on Kartarpur کی تصویر پوسٹ کرکے معافی Pakistan Model Apologises مانگی ہے۔

Pak model apologize
Pak model apologize
author img

By

Published : Nov 30, 2021, 3:15 PM IST

چندی گڑھ: پاکستان کے گردوارہ سری کرتار پور صاحب میں فوٹو شوٹ Photoshoot At Kartarpur Sahib کرنے والی پاکستانی ماڈل صالحہ نے اپنی حرکت پر معافی Pak Model Apologize on Kartarpur مانگ لی ہے۔ ماڈل نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر 'سوری' کی تصویر پوسٹ کرکے معافی Pakistan Model Apologises مانگی ہے۔

صالحہ نے تصویر ڈیلٹ کرنے کے بعد کہا ہے کہ 'وہ کرتارپور صاحب میں سکھ مذہب کی تاریخ جاننے گئی تھی۔ اگر ان کے فوٹو شوٹ سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تو وہ معذرت خواہ ہیں۔

ماڈل صالحہ کا کہنا ہے کہ 'وہ تصاویر کسی فوٹو شوٹ کی حصہ نہیں تھیں۔ وہ کسی کے جذبات کو ٹھیس نہیں پہنچانا چاہتی تھی۔ انہوں نے کہا ’’میں نے وہاں کئی لوگوں کو تصویریں بنواتے ہوئے دیکھا، جن میں بہت سے سکھ برادری کے لوگ بھی شامل تھے، تو میں نے بھی ایک تصوی بنوا لی حالانکہ یہ تصویریں اس جگہ کی نہیں ہے جہاں لوگ سر جھکاتے ہیں۔

اس کے لیے انہوں نے پوری سکھ برادری سے معافی مانگی Pak model apologize اور کہا کہ وہ مستقبل میں اس کا خیال رکھیں گی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز گردوارہ سری کرتار پور صاحب میں ایک پاکستانی ماڈل نے خواتین کے لباس کے اشتہار کے لیے بغیر سر ڈھکے ایک تصویر شوٹ کی تھی جس کی وجہ سے تنازعہ کھڑا ہو گیا تھا۔ کپڑے کا آن لائن کاروبار کرنے والی ایک خاتون نے پاکستانی ماڈل صالحہ کا فوٹو شوٹ کرایا تھا۔ اس دوران ماڈل اپنی پیٹھ گردوارہ صاحب کے طرف کی ہوئی تھی اور سر بھی کھلا ہوا تھا۔ جس پر سکھ برادری نے سخت اعتراض کیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.