ETV Bharat / state

بی جے پی: رکنیت سازی مہم میں مسلم طبقہ پر خاص توجہ - گجرات

حال ہی میں بر سر اقتدار جماعت بی جے پی نے ملک گیر پیمانے پر بڑی تعداد میں لوگوں کو پارٹی سے جوڑنے کے لیے اپنی رکنیت سازی مہم شروع کی ہے۔

بی جے پی: رکنیت سازی مہم
author img

By

Published : Jul 16, 2019, 8:55 PM IST

اس مہم کے ذریعہ پارٹی مسلم طبقہ کو بھی جوڑنے پر توجہ دے رہی ہے۔مہم کے تحت گجرات میں بی جے پی اپنے اقلیتی سیل کے ذمہ داران کو الگ الگ ضلع کی ذمہ داری دے رہی ہے۔

بی جے پی: رکنیت سازی مہم

اس تعلق سے گجرات ساہتیہ اکادمی کے رکن زین العابدین انصاری کو ضلع گاندھی نگر سے بی جے پی سیل کا انچارج منتخب کیا گیا ہے۔

زین العابدین انصاری نے ذمہ داری ملنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ' وہ بخوبی اپنی ذمہ داری ادا کرتے ہوئے صحیح طریقے سے سماج کی خدمت کریں گے۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ ' وہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو بی جے پی کا رکن بنانے کی کوشش کریں گے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.