ETV Bharat / state

'خورشید احمد کی شخصیت کو محدود نہیں کیا جاسکتا' - سابق وزیر چودھری خورشید احمد کو خراج عقیدت پیش کرنے پہنچے سابق رکن پارلیمان دیپندر سنگھ ہوڈا

ریاست ہریانہ اور میو قوم کے رہنما رہے سابق وزیر چودھری خورشید احمد کو خراج عقیدت پیش کرنے پہنچے سابق رکن پارلیمان دیپندر سنگھ ہوڈا نے کہا کہ 'خورشید احمد کی شخصیت کو محدود نہیں کیا جاسکتا'۔

سابق وزیر چودھری خورشید احمد کو خراج عقیدت پیش کرنے پہنچے سابق رکن پارلیمان دیپندر سنگھ ہوڈا

author img

By

Published : Feb 20, 2020, 11:52 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 12:43 AM IST

ریاست ہریانہ اور میو قوم کے رہنما رہے چودھری خورشید احمد کی 17 فروری کو وفات ہو گئ تھی۔ وفات کے چوتھے روز بھی خراج عقیدت پیش کرنے والوں کا سلسلہ جاری ہے۔

سابق وزیر چودھری خورشید احمد کو خراج عقیدت پیش کرنے پہنچے سابق رکن پارلیمان دیپندر سنگھ ہوڈا

ہریانہ کے نوح میں واقع چودھری آفتاب احمد کی رہائش گاہ پر کانگریس کے نوجوان رہنما و سابق رکن پارلیمان دیپیندر سنگھ ہوڈا انہیں خراج عقیدت پیش کرنے پہنچے۔

اس موقع پر ہوڈا نے کہا کہ سابق وزیر مرحوم چودھری خورشید احمد کو میوات تک محدود نہیں کیا جا سکتا۔

انہوں نے ہریانہ اور ملک کی سیاست میں گہری چھاپ چھوڑی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ان کی وفات سے ہمارے خاندان کو بڑا دکھ پہنچا ہے۔ اس دکھ کی گھڑی میں رکن اسمبلی چودھری آفتاب احمد کے خاندان کے ساتھ ہمارا خاندان کھڑا ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 12:43 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.