ETV Bharat / state

نوح: کانگریس پارٹی کسانوں کے شانہ بہ شانہ

بی جے پی حکومت کے ذریعے لائے گئے نئے زرعی قانون کے خلاف کسانوں کا احتجاج ابھی تک جاری ہوتا جا رہا ہے۔

رکن اسمبلی آفتاب احمد
رکن اسمبلی آفتاب احمد
author img

By

Published : Nov 26, 2020, 9:15 PM IST

ریاست ہریانہ کے الگ الگ اضلاع میں کسان سراپا احتجاج ہیں۔

ضلع نوح میں بھی کسان اور سماجی کارکنان حکومت کے ان نئے قوانین کے خلاف آواز اٹھا رہے ہیں۔

نوح: کانگریس پارٹی کسانوں کے شانہ بہ شانہ

مزید پڑھیں:شدید ٹھنڈ میں کسانوں پر پانی کی بوچھار بےحد نا انصافی :راہل

آج ہریانہ کے کسانوں نے احتجاجی مہم کو آگے بڑھاتے ہوئے دہلی کوچ کرنے نکل پڑے۔

اسی مہم میں میوات کے کسان بھی سامنے آ گئے ہیں۔

تاہم جیسے ہی احتجاج نوح سے آگے بڑھا، پولس نے بہت سارے کسان رہنماؤں اور سماجی کارکنوں کو اپنی حراست میں لے لیا ۔

کسانوں اور سماجی کارکنوں کی وجہ سے رکن اسمبلی آفتاب احمد متعلقہ تھانوں میں پہنچے اور ان کی رہائی کا مطالبہ کیا۔

اس دوران کچھ کسان رہنماؤں کو فوری طور سے رہا کر دیا گیا۔

جب کہ کچھ کو بعد میں رہا کیا گیا۔رکن اسمبلی آفتاب احمد نے کہا کہ کسانوں کا یہ مطالبہ جائز ہے اور ان کا احتجاج جمہوری حق ہے۔

پولیس کے ذریعے کسانوں کو حراست میں لینا غلط تو ہے ہی اور جمہوریت کے خلاف بھی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.