ETV Bharat / state

ہریانہ سمیت تین ریاستوں میں کانگریس ویمن ونگ کے صدور بدلے گئے - congress general secretary

کانگریس نے ریاست ہریانہ، اڈیشہ، اوراروناچل پردیش کے لیے کانگریس ویمن ونگ (مہیلا کانگریس) کے تین نئے صدور کی تقرری کی ہے.

سونیا گاندھی
سونیا گاندھی
author img

By

Published : Jun 23, 2021, 9:23 PM IST

کانگریس کی جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے بدھ کے روز یہاں بتایا کہ محترمہ سُدھا بھاردواج کو ہریانہ مہیلا کانگریس کا صدر بنایا گیا ہے جبکہ محترمہ بندیتا پریڈا کو اڈیشہ اور محترمہ ماریا کِنگلِنگ کو اروناچل پردیش مہیلا کانگریس کا صدر مقرر کیا گیا ہے۔

یہ بھہ پڑھیں:

پنجاب میں کانگریس پارٹی میں اختلافات دور کریں گے راہل گاندھی

انہوں نے بتایا کہ کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی نے ان ریاستی مہلا کانگریس کی صدور کی تقرریوں کو منظوری دی ہے اور ان سے کہا گیا ہے کہ وہ فوراً عہدہ سنبھال لیں۔

یو این آئی،

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.