ETV Bharat / state

ہریانہ: یونیورسٹیز اور کالجز کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ - ہریانہ میں یونیورسٹیز کھلے

ای ٹی وی بھارت نے یونیورسٹیز اور کالجز کے طلباء سے جائزہ لیا کہ وہ اس فیصلہ کو کیسے دیکھتے ہیں۔ بیشتر طلباء کا کہنا ہے کہ وہ حکومت کے اس فیصلے سے خوش ہیں۔

ہریانہ: یونیورسٹیز اور کالجز کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ

author img

By

Published : Nov 18, 2020, 4:18 PM IST

ہریانہ حکومت نے یونیورسٹیز اور کالجز کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایسی صورتحال میں ای ٹی وی بھارت نے یونیورسٹیز اور کالجز کے طلباء سے جائزہ لیا کہ وہ اس فیصلہ کو کیسے دیکھتے ہیں۔ بیشتر طلباء حکومت کے اس فیصلے سے خوش ہیں۔

طلباء کا کہنا ہے کہ 'وہ آٹھ مہینوں سے اس دن کا انتظار کر رہے تھے۔ اب ہم دوبارہ کالج جا سکیں گے۔ دوستوں سے مل سکیں گے اور سب سے بڑی چیز اپنے پسندیدہ پروفیسر کے لیکچر میں جاسکیں گے۔'

ایم ایس سی کی ایک طالبہ منیشا نے بتایا کہ 'اس کا ایک سمسٹر کورونا کی وجہ سے خراب ہو چکا ہے، لہذا وہ چاہتی تھی کہ یونیورسٹی کھل جائے۔'

ہریانہ: یونیورسٹیز اور کالجز کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ
ہریانہ: یونیورسٹیز اور کالجز کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ

منیشا نے بتایا کہ 'اس سمسٹر میں ان کے بیشتر مضامین پریکٹیکل ہیں، جسے آن لائن نہیں سمجھا جاسکتا۔'

وہیں اس سلسلے میں کوروشترا یونیورسٹی کے پروفیسر انیل وسیتھہ نے کہا کہ 'طلباء کی آمد شروع ہوگئی ہے اور آہستہ آہستہ چیزیں معمول پر آرہی ہیں۔'

اس کے علاوہ انہوں نے یہ بھی دعوی کیا کہ 'یونیورسٹی کی طرف سے ہر قسم کی احتیاطی تدابیر اختیار کی جارہی ہیں۔'

انہوں نے بتایا کہ 'ریڈ زون سے آنے والے طلباء اور اعلی درجہ حرارت والے طلبہ کو انٹری نہیں دی جائے گی۔ ساتھ سماجی دوری پر بھی خصوصی توجہ دی جائے گی۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.