ETV Bharat / state

سونی پت میں کورونا کے 39 نئے کیسز - رپورٹ کورونا

ہریانہ کے سونی پت میں پیر کے روز کورونا وائرس کے 39 نئے کیسز کی تصدیق ہونے سے متاثرین کی تعداد 634 ہوگئی ہے۔

سونی پت میں کورونا کے 39 نئے کیسز
سونی پت میں کورونا کے 39 نئے کیسز
author img

By

Published : Jun 15, 2020, 9:20 PM IST

ڈپٹی کمشنر شیام لال پنیا نے کہا کہ آج شام کئی رپورٹ میں 39 افراد کی رپورٹ پوزیٹیو آئی ہے۔ ان نئے کیسز کے سامنے آنے سے سونی پت میں کووِڈ 19 کورونا پوزیٹیو کیسز کی تعداد 634 پہنچ گئی ہے۔

ابھی تک 375 افراد کے صحتیاب ہونے کے بعد چھٹی دی جا چکی ہے جبکہ آٹھ افراد کی موت ہو چکی ہے۔ باقی افراد کا کووِڈ 19 اسپتال میں علاج چل رہا ہے۔

مسٹر پُنیا نے کہا کہ آج شام تک 14 ہزار 6 افراد کے سیمپل لیے جا چکے ہیں۔ ان میں سے 13 ہزار 661 افراد کی ٹیسٹ رپورٹ مل چکی ہے۔

ابھی 345 افراد کی رپورٹ کے ٹیسٹ کا عمل جاری ہے۔ موصولہ رپورٹس میں سے 634 افراد کی رپورٹ کورونا پوزیٹیو آئی ہے۔ باقی 13 ہزار 27 افراد کی رپورٹ کورونا نگیٹیو آئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.