ETV Bharat / state

First Batch Of Hajj Pilgrims From Gujarat Leave For Saudi: گجرات کے عازمین حج کا پہلا قافلہ سفر مقدس کےلیے روانہ - ای ٹی وی بھارت اردو خبر

امت مسلمہ کے لیے سب سے مقدس سفر حج کی شروعات گجرات میں بھی ہوچکی ہے ایسے میں احمدآباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے عازمین حج کا پہلا قافلہ سفر حج کے لیے روانہ ہوا۔ First Caravan of Hajj Departed from Gujarat

The First Caravan of Hajj Departed from Gujarat

author img

By

Published : Jun 22, 2022, 10:37 AM IST

احمدآباد: ریاست گجرات کے شہر احمدآباد سے عازمین حج کا پہلا قافلہ سفر حج کے لیے روانہ ہوچکا ہے۔ اس تعلق سے سفر حج پر جانے والے عازمین حج نے خوشی کا اظہارِ کرتے ہوئے کہا کہ دو سال کورونا وائرس کے سبب سفر حج سے ہم سبھی محروم رہے لیکن اس سال گجرات حج کمیٹی کی جانب سے ہمیں سفر حج پر جانے کا موقع ملا ہے اس لیے ہم سبھی بہت خوش ہیں سفر حج پر جانے کی تمنا ہر مسلمان کے دل میں ہوتی ہے ہمیں بھی کئی سالوں سے حج بیت اللہ کی زیارت کرنے کی خواہش تھی آج ہماری تمنا پوری ہوئی ہم اپنی خوشی کی حد بتا نہیں سکتے۔ The First Caravan of Hajj Departed from Gujarat

گجرات سے سفر حج کا پہلا قافلہ روانہ
گجرات سے سفر حج کا پہلا قافلہ روانہ
گجرات سے سفر حج کا پہلا قافلہ روانہ

وہیں دوسرے عازمین حج نے کہا کہ گجرات حج کمیٹی نے ایئر پورٹ پر شاندار انتظامات کیا ہے اور ایئرپورٹ اتھاریٹی نے بھی عازمین حج کے لیے خصوصی انتظامات کیے ہمیں کسی طرح کی تکلیف نہیں ہوئی اور ہم آسانی سے سفر حج پر جا رہے ہیں اس لیے ہم بے حد خوش ہیں. اور وہاں جاکر ہم پوری امت مسلمہ اور ملک کے امن و امان و سلامتی کی دعائیں کریں گے۔ واضح رہے کہ گجرات سے 3200 عازمین حج سفر حج پر جانے والے ہیں 20 سے 28 جون تک سفر حج کے لیے احمدآباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے طیارے روانہ ہوں گے جس کا کانٹریکٹ ادانی کو ملا ہوا ہے۔

گجرات سے سفر حج کا پہلا قافلہ روانہ
گجرات سے سفر حج کا پہلا قافلہ روانہ
گجرات سے سفر حج کا پہلا قافلہ روانہ
گجرات سے سفر حج کا پہلا قافلہ روانہ

اس موقع پر عازمین حج کا استقبال کرنے آئے بی جے پی مائناریٹی سیل کے جنرل سیکریٹری زین العابدین انصاری نے کہا کہ آج بے حد خوشی کا دن ہے آج عازمین حج کا قافلہ سفر حج کے لیے روانہ ہو رہا ہے ایسے میں بی جے پی مائناریٹی سیل کی جانب سے عازمین کو پھول دے کر مبارکباد پیش کی گئی۔ گجرات حج کمیٹی نے اچھا انتظام کیا ہے اور دو سال بعد سفر حج پر جانے کا لوگوں کو موقع ملا اس لیے لوگ بہت خوش ہیں. گجرات سے اس سال 32 سو عازمین سفر حج پر جا رہے ہیں اور پہلی فلائٹ میں 377 عازمین سفر حج کے لیے روانہ ہوئے ہیں۔

15616599
15616599

یہ بھی پڑھیں:

اس موقع پر دلی حج کمیٹی کے کوآرڈینیٹر عرفان احمد دلی سے آج اور انہوں نے کہا کہ گجرات میں آج بہت خوشی کا ماحول دیکھنے مل رہا ہے آج لوگوں کی دلی تمنا پوری ہوئی ہے عازمین کا قافلہ سفر حج کے لیے روانہ ہو رہا ہے. عازمین اور ان کے رشتہ داروں میں خوشی کی لہر ہے گجرات حج کمیٹی اور ایئر پورٹ اتھاریٹی نے بہت کی اچھا انتظام حج آپریشن کے لیے کیا ہے میں ان کو مبارکباد دیتا ہوں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.