ETV Bharat / state

Reaction On Kejriwal Appeals نوٹوں پر دیوتاؤ کی تصویر کے مطالبے پر سماجی کارکنان کا ردعمل - احمدآباد اردو نیوز

دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کے نوٹوں پر دیوی دیوتا کے تصاویر والے مطالبے پر سیاسی جماعتوں کے ساتھ ہی سماجی کارکنان بھی تنقید کررہے ہیں۔ Social Activist Reaction On Kejriwal Appeals To Centre

نوٹوں پر دیوی دیوتا کی تصویر کے مطالبے سماجی کارکنان کا ردعمل

author img

By

Published : Oct 30, 2022, 6:07 PM IST

Updated : Oct 30, 2022, 7:40 PM IST

احمدآباد: گزشتہ دنوں عام آدمی پارٹی کے کنوینر و دہلی کے وزیر اعلی وزیر اروند کیجریوال نے وزیر اعظم نریندر مودی سے اپیل کی تھی کہ وہ بھارتی کرنسی پر ایک طرف مہاتما گاندھی اور دوسری طرف لکشمی گنیش جی کی تصویر لگائی جائے۔ انہوں نے کہا تھا کہ ہم سب چاہتے ہیں کہ بھارت ایک ترقی یافتہ ملک بنے۔ اس کے لیے بہت محنت اور کوشش کرنے کی ضرورت ہے۔ ہمیں بڑی تعداد میں اسکول اور ہسپتال کھولنے ہوں گے۔

نوٹوں پر دیوتاؤ کی تصویر کے مطالبے پر سماجی کارکنان کا ردعمل

اروند کیجریوال کے اس بیان پر سیاست تیز ہوگئی ہے۔ تمام سیاسی جماعتیں ان پر زبردست تنقید کررہی ہے وہیں احمدآباد کے سماجی کارکن کوثر علی سید نے کیجریوال کے اس مطالبے کا استقبال کیا تو دوسری جانب سماجی کارکن کلیم صدیقی نے اسے تماشائی کہا۔ Social Activist Reaction On Kejriwal Appeals To Centre

یہ بھی پڑھیں : Kejriwal appeals to Centre بھارتی نوٹ پر گاندھی کے ساتھ لکشمی گنیش کی تصویر ہو، کیجریوال

Last Updated : Oct 30, 2022, 7:40 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.