ETV Bharat / state

Shamshad Rahmani Qasmi on UCC 'ملک میں یونیفارم سول کوڈ کی کوئی ضرورت نہیں' - امارت شریعہ بہار کے نائب امیر

امارت شریعہ بہار کے نائب امیرمحمد شمشاد رحمانی قاسمی نے کہاکہ یونیفارم سول کوڈ کو نافذ کرنا کا مطلب 60 لاکھ لوگوں کی رائے کا احترام نا کرنا ہے۔لوگوں کی رائے کا احترام نا کرنا جمہوریت کے خلاف ہے۔

ملک میں یونیفارم سول کوڈ کی کوئی ضرورت نہیں

author img

By

Published : Aug 2, 2023, 5:01 PM IST

ملک میں یونیفارم سول کوڈ کی کوئی ضرورت نہیں

احمدآباد: ریاست گجرات میں احمدآباد میں امارت شریعہ بہار کے نائب امیر محمد شمشاد رحمانی قاسمی نےکہا کہ یکساں سول کوڈ دستور کے خلاف ایک لائی جا رہی ہے۔ ملک میں اس کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ اس کے باوجود زور زبردستی اس پر بحث کروائی جا رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ جمہوری ملک میں جو دستور ہے اسی کے مطابق ہر آدمی کو چلنا ہے۔کسی کی آزادی ،کسی کے حقوق چھننا نہیں ہے۔آپ کی حکومت ہے تو کچھ بھی کر سکتے ہیں ایسا نہیں ہے۔آپ نے لوگوں سے رائے کیوں مانگی جب اس پر عمل ہی نہیں کرنا تھا۔

ان کا کہنا ہے کہ ملک کی آزادی کے بعد بھی لوگ 80 برسوں سے اپنے مذاہب اور عقیدے پر عمل کر رہے ہیں۔کسی کو کوئی پریشانی نہیں ہے۔اپنے اپنے مذہب پر اپنے اپنے دھرم پر، اپنی اپنی کتاب پر عمل کرکے آگے بڑھ رہے ہیں۔ان سب تمام چیزوں کو ختم کرکے یکساں سول کوڈ لانے کی کیا ضرورت ہے ۔کون اس کو تسلیم کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں:Imran Khedawala On Love Marrage: 'شادی میں والدین کی رضامندی لازمی قراردینے کیلئے قانون کا مطالبہ'

انہوں نے کہاکہ شراب بند ہونا چاہیے ،ملک میں ماحول اچھا ہونا چاہیے۔ یہ چیزیں تو نہیں ہو رہی ہیں جس چیز کی ضرورت نہیں اس چیز کو لانے کی ایک بے کار کوشش کی جا رہی ہے۔ اس سے بالکل ہر حال میں رکنا چاہیے اج تقریبا 75 لاکھ میل پہنچی ہے جس وقت 60 لاکھ میل یونیفارم سول کوڈ کو منسوخ کرنے کے لیے لوگوں نے دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.