ETV Bharat / state

Shahrukh Khan's Lawyer Filed a Petition in the High Court: شاہ خان کے وکیل نے ہائی کورٹ میں عرضی داخل کی - Hearing on Shah Rukh Khan in Gujarat High Court

فلم رئیس کی تشہیر کے دوران وڈودرا (بڑودہ) ریلوے اسٹیشن پر جمع ہجوم میں ایک شخص کی موت ہوگئی تھی اس معاملے میں متوفی کے اہل خانہ نے شاہ رخ خان پر موت کا الزام عائد کرتے ہوئے شکایت درج کرائی تھی جس کو ختم کرنے کے حوالے سے آج گجرات ہائی کورٹ میں شاہ رخ خان کے وکیل نے عرضی داخل Shahrukh Khan's lawyer filed a petition in the High Court کی۔

شاہ خان کی وکیل نے ہائی کورٹ میں عرضی داخل کی

author img

By

Published : Feb 17, 2022, 10:41 PM IST

احمدآباد: فلم اداکار شاہ رخ خان نے آج گجرات ہائیکورٹ میں اپنے خلاف درج شکایت کی منسوخی کے لئے ایک عرضی داخل کی Shahrukh Khan's lawyer filed a petition in the High Court

ہے۔

اطلاعات کے مطابق سال 2017 میں فلم رئیس کی تشہیر کے دوران وڈودرا (بڑودہ) ریلوے اسٹیشن پر جمع ہجوم میں ایک شخص کی موت ہوگئی تھی اس معاملے میں متوفی کے اہل خانہ نے شارخ خان پر موت کا الزام عائد کرتے ہوئے شکایت درج کرائی تھی جس کو ختم کرنے کے حوالے سے گجرات ہائی کورٹ میں شاہ رخ خان کی وکیل نے عرضی داخل کی۔

اس معاملے میں سماعت کے دوران عدالت میں درخواست گزار کے وکیل نے متوفی کے وکیل سے کہا کہ اگر وہ راضی ہیں تو اس معاملے میں معافی مانگ کر معاملے کو ختم کیا جاسکتا ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ اگر نچلی عدالت میں مقدمے کی سماعت ہوتی ہے تو شاہ رخ خان کو دیکھنے کے لیے ایک بار پھر سے لوگوں کی بھیڑ اکھٹا ہونے کا امکان رہے گا اس معاملے کی مزید سماعت 24 فروری کو ہوگی متوفی کے اہل خانہ کی جانب سے مقدمہ لڑنے والے وکیل آئندہ سماعت پر اہل خانہ سے بات چیت کے بعد اپنا جواب پیش کریں گے۔

مزید پڑھین:

اس کیس میں شاہ رخ خان کی جانب سے ہائی کورٹ میں پیش ہونے والے سینئر وکیل Hearing on Shah Rukh Khan in Gujarat High Court نے کہا کہ اس معاملے میں کوئی جرم نہیں ہوا تھا مرنے والا شخص پہلے سے دل کے مرض میں مبتلا تھا اس لیے یہ بھی دعویٰ کیا گیا ہے کہ ان کی موت اسی وجہ سے ہوئی جب کہ متوفی کی جانب سے پیش ہونے والے وکیل رامانند سنگھ نے کہا ہے کہ شاہ رخ خان کو ریلوے میں سفر کے دوران اپنی فلم کی پرموشن کرنے کی اجازت نہیں دی گئی تھی اس کے باوجود شاہ رخ خان نے اپنی ٹی شرٹ اور گیند کو وہاں اکٹھا ہونے والی بھیڑ کے سامنے پھینکا تھا جس سے افراتفری مچ گئی اور پولیس کو لاٹھی چارج کرنے پر مجبور ہونا پڑا اور ایک شخص کی موت ہوگئی جس کے ذمہ دار فلم کی تشہیر کے لیے آئے اداکار کو بتایا جاتا ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.