ETV Bharat / state

Human Rights Protection Council: شفیع گانچی، آئی ایچ آر پی سی گجرات یونٹ کے صدر منتخب - World Human Rights Day

انٹرنیشنل ہیومن رائٹس پروٹیکشن کونسل Human Rights Protection council نے گجرات ریاست کے چیئرمین کے طور پر شفیع گانچی کی تقرری کی ہے۔

انٹرنیشنل ہیومن رائٹس پروٹیکشن کونسل
انٹرنیشنل ہیومن رائٹس پروٹیکشن کونسل
author img

By

Published : Dec 11, 2021, 8:18 PM IST

انٹرنیشنل ہیومن رائٹس پروٹیکشن کونسل گجرات کے صدر شفیع گانچی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عالمی یوم انسانی حقوق World Human Rights Day کی مبارکباد پیش کی اور کہا کہ انسانی حقوق کمیشن Human Rights Commission پسماندہ لوگوں کو انصاف دلانے کے لیے کام کرتا ہے۔

شفیع گانچی

اس عہدے پر فائز ہونے کے بعد شفیع گانچی نے احمدآباد کے رکھیال علاقے میں پریس کانفرنس کر کے اپنی خدمات و ہیومن رائٹس کی سرگرمیوں کے تعلق سے عوام کو روشناس کرایا۔

انہوں نے کہا کہ 'پوری دنیا میں انسانی حقوق کی بحالی کے کام ہو رہے ہیں اور گجرات میں جہاں بھی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہوئی ہے وہاں ہم نے آواز اٹھائی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ 'وہ تقریباً 6 سال سے انٹرنیشنل ہیومن رائٹس پروٹیکشن کونسل کے جنرل سیکریٹری کے عہدے پر کام کر رہے تھے اور ان کی خدمات کو دیکھتے ہوئے گجرات کا چیئرمین بنایا گیا ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ جن انسان حقوق کے کاموں کے لیے انہیں پسند کیا گیا ہے وہ کام میں کرتے رہیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.