اس تعلق سے ایونٹ آرگنائزر شبانہ نے کہا کہ رمضان میں روزہ کی حالت میں لوگوں کو خریداری کے لیے دور جانا پڑتا ہے جس سے انہیں مشکلات کا اور پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے اس لیے ہم نے تین دنوں کا رمضان اسپیشل میلا رکھا ہے جس میں 30 اسٹالز لگاے گیے ہیں اور بڑی تعداد میں لوگ یہاں خریدی کرنے آ رہے ہیں۔ وہیں اس رمضان اسپیشل میلے میں اسٹال لگانے والے دکانداروں نے کہا کہ ہم نے یہاں رمضان میں استعمال کی جانے والی اشیاء کا اسٹال لگایا جس میں ٹوپی، سرمہ، تسبیح، عطر اور دیگر ضروری سامان ہیں جسے لوگ خوب پسند کر رہے ہیں۔ ramadan shopping fair in Ahmedabad واضح رہے کہ اس کے علاوہ اس رمضان اسپیشل شاپنگ میلے میں ویڈنگ کلیکشن، ڈریس مٹیریل، ریڈی میٹ ڈریس، برقعہ، چلڈرن ویئر، بیگ، فوٹ ویئر، کاسمیٹکس، ہوم میڈ پروڈکٹس، کھجور، افطاری فوڈ مٹیریل، وال ڈیکور، موبائل ایکسیسریز، عطر اور پرفیوم وغیرہ کے اسٹال لگائے گیے ہیں۔
Ramadan Special Shopping Fair: احمدآباد میں رمضان اسپیشل شاپنگ میلہ - احمدآباد میں رمضان اسپیشل شاپنگ میلہ
رمضان و عید کی خریداری کے لیے عام طور سے لوگوں کو بڑے بڑے بازار و دور دراز شاپنگ سینٹر پر جانا پڑتا ہے ایسے میں لوگوں کو قریب میں ہی خریداری کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے احمدآباد کے قریش ہال میں قادری ایونٹ کے زیر اہتمام رمضان اسپیشل شاپنگ میلے کا انعقاد کیا گیا۔ Ramadan Special Shopping Fair