ETV Bharat / state

' کشمیر پر سردار پٹیل سے رغبت ملی' - جموں و کشمیر

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ سردار پٹیل سے تحریک لیتے ہوئے دہائیوں پرانے مسائل کے حل کے لیے نئے راستے پر چلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جموں و کشمیر، لداخ اور کرگل کے عوام کے اعتماد سے ترقی کی نئی دھارا بہانے والے ہیں۔

' کشمیر پر سردار پٹیل سے رغبت ملی'
author img

By

Published : Sep 17, 2019, 5:01 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 11:09 PM IST

وزیراعظم نے کہا کہ ان کی حکومت پہلے سے بھی زیادہ تیز رفتار سے بڑے اہداف کی جانب کام کرے گی۔ کشمیر میں عوام کو اعتماد میں لے کر ترقی کی دھارا بہے گی۔

مودی نے آج سردار سروور باندھ کے مکمل بھرجانے کے موقع پر منعقد نمامی دیوی نرمدے مہوتسو میں اپنی تقریر کے دوران کہا،’میں نے الیکشن کے دوران کہا تھا کہ اور آج پھر کہہ رہا ہوں کہ پہلے سے بھی تیز رفتار سے سرکار کام کرے گی اور پہلے سے بھی زیادہ بڑے اہداف کی جانب کام کرے گی‘۔

انہوں نے کہا کہ سردار سروور باندھ اور اسٹیچو آف یونٹی دونوں سردار پٹیل جیسی مضبوط قوت ارادی کی مظہر ہے۔ انہی کی تحریک سے ہم نئے بھارت سے متعلق عزائم اور تمام اہداف کو پورا کریں گے۔

انہوں نے کہا،‘تصور کیجیے کہ اگر سردار پٹیل کی دور اندیشی نہ ہوتی تو بھارت کا نقشہ کیا ہوتا۔ ان کے ایک بھارت، عظیم بھارت کے عزم اور ادھورے کام کو پورا کرنے کی کوشش بھارت کر رہا ہے۔ جموں و کشمیر اور لداخ کے عوام کو 70 سال تک تفریق کا سامنا کرنا پڑا جس کا نتیجہ تشدد، علیحدگی پسندی اور ادھورےخواب کے طور پر بھارتنے بھگتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ان کی حکومت کی دوسری مدت کار کے سو دن میں ترقی کے تئیں پابند عہد ہونے کا وعدہ مزید مستحکم ہواہے۔ ایک کے بعد ایک کئی بڑے فیصلے کیے گئے ہیں۔ اس میں کسانوں اور چھوٹے کاروباریوں کے فلاح و بہبود سے متعلق معیشت اور بنیادی ڈھانچے کو مضبوط کرنے کے منصوبے شامل ہیں۔

Intro:Body:

PM Narendra Modi lauds Sardar Patel's vision, says J&K decision inspired by him

Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 11:09 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.