ETV Bharat / state

Morbi Bridge Collapse موربی حادثے پر صدر جمہوریہ، وزیر اعظم و وزیر داخلہ نے دکھ کا اظہار کیا - وزیر اعظم نریندر مودی

گجرات کے موربی علاقے میں ایک دردناک حادثہ پیش آیا ہے۔ مچھو ندی میں کیبل پل گرنے 60 سے زائد افراد ہلاک ہوئے ہیں ۔ اس پل پر 400 سے زائد افراد سوار تھے جن میں بچے خواتین سمیت بزرگ بھی شامل تھے۔ Modi, President Murmu condole Morbi tragedy

موربی حادثے  پر صدر جمہوریہ، وزیر اعظم و وزیر داخلہ نے دکھ کا اظہار کیا

author img

By

Published : Oct 30, 2022, 10:55 PM IST

موربی: ریاست گجرات کے موربی میں پیش آئے اس دردناک حادثے پر صدر جمہوریہ دورپدی مرمو، وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ نے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے ٹویٹ کیا، موربی، گجرات میں ہوئے اس حادثے سے مجھے کافی افسوس ہوا۔ ہلاک ہونے والوں کے اہلخانہ سے میری تعزیت اور متاثرہ لوگوں کے ساتھ میری دعائیں ہیں۔ راحت اور بچاؤ کی کوششوں سے متاثرین کو ریلیف ملے گی۔ Modi, President Murmu condole Morbi tragedy

  • The tragedy in Morbi, Gujarat has left me worried. My thoughts and prayers are with the affected people. Relief and rescue efforts will bring succour to the victims.

    — President of India (@rashtrapatibhvn) October 30, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

وزیر اعظم نریندر مودی نے گجرات کے وزیر اعلی بھوپیندر پٹیل اور متعلقہ حکام سے موربی میں ہونے والے حادثے کے بارے میں بات کی۔ انہوں نے ریسکیو آپریشن کے لیے فوری ٹیمیں تعینات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے صورتحال پر گہری نظر رکھنے اور متاثرہ لوگوں کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کو کہا ہے۔ Morbi Bridge Collapse

  • PM @narendramodi spoke to Gujarat CM @Bhupendrapbjp and other officials regarding the mishap in Morbi. He has sought urgent mobilisation of teams for rescue ops. He has asked that the situation be closely and continuously monitored, and extend all possible help to those affected.

    — PMO India (@PMOIndia) October 30, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

وزیر اعظم نریندر مودی نے موربی میں ہوئے حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے اہلخانہ کو پی ایم این آر ایف سے 2 لکاھ روپے اور زخمیوں کو 50 ہزار روپے معاوضہ دینے کا اعلان کیا ہے وہیں گجرات حکومت نے ہلاک ہونے والوں کے اہلخانہ کو 4-4 لاکھ روپے معاوضہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ Modi, President Murmu condole Morbi tragedy

وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ موربی حادثے سے دکھی ہوں اس معاملے میں گجرات کے وزیر داخلہ ہرش سنگھوی و دیگر افسران سے بات کیا ہوں، انتظامیہ پوری طرح سے راحت رسانی کے کام میں مصروف ہیں۔ این ڈی آر ایف بھی موقع پر پہنچ رہی ہے۔ انتظامیہ کو زخمیوں کے فور طبی علاج کی ہدایت دی ہے۔

  • मोरबी में हुए हादसे से अत्यंत दुखी हूँ। इस विषय में मैंने गुजरात के गृह राज्य मंत्री हर्ष संघवी व अन्य अधिकारियों से बात की है। स्थानीय प्रशासन पूरी तत्परता से राहत कार्य में लगा है, NDRF भी शीघ्र घटनास्थल पर पहुँच रही है। प्रशासन को घायलों को तुरंत उपचार देने के निर्देश दिए हैं।

    — Amit Shah (@AmitShah) October 30, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

یہ بھی پڑھیں : Cable Bridge Collapses in Morbi گجرات کے موربی علاقے میں کیبل پُل اچانک ٹوٹا، 30 سے زائد افراد ہلاک

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.