ETV Bharat / state

گجرات: ایک ہزار جرمانہ کو لیکرعوام پریشان - گجرات میں کرونا وائرس کا قہر

گجرات میں ماسک نہ پہننے پر 1000 جرمانہ وصول کرنے سے عوام پریشان ہیں۔

گجرات: ایک ہزار جرمانہ کو لیکر عوام پریشان

author img

By

Published : Aug 12, 2020, 12:55 PM IST

گجرات میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے۔ کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے ہر طرح کی کوشش ناکام ہوتی نظر آ رہی ہے۔ ایسے میں کورونا وائرس سے حفاظت کے لیے گجرات حکومت نے ماسک پر ایک ہزار روپے جرمانہ وصول کرنے کا اعلان کیا ہے۔ لہٰذا ماسک پر لگائے گئے بھاری جرمانے سے عوام پریشان حال نظر آ رہی ہے۔

ایسے میں سماجی کارکن مفیص احمدانصاری نے کہا کہ کورونا وائرس کا قہر گجرات میں کم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ کورونا وائرس سے بچنے کے لئے لگائے گئے لاک ڈوان سے پانچ مہینے سے لوگ پریشان ہیں جس سے ہر وقت لوگوں کا اقتصادی بحران کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

گجرات: ایک ہزار جرمانہ کو لیکر عوام پریشان

لاک ڈاؤن میں رعایت ملنے کے بعد بھی لوگوں کے کاروبار ٹھپ ہے۔ لوگوں کی جیب خالی ہے اور پیسہ کمانا مشکل ہوگیا ہے۔ اس کے باوجود گجرات حکومت نے ماسک نہ پہننے والوں سے1000 ہزار روپے جرمانہ وصول کرنے کا فیصلہ لیا ہے۔

اس جرمانے سے غریب اور متوسط طبقے کے لوگوں کو اور بھی زیادہ پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج تک جتنے بھی ماسک عوام کو تقسیم کیے گئے ہیں۔

وہ سبھی سماجی تنظیموں اور اور سماجی کارکنان کی جانب سے عوام تک پہچائی گئی ہیں لیکن اب تک ریاستی حکومت نے مفت میں ماسک کو مفت میں تقسیم کرنے کے لئے کوئی کام نہیں کیا ہے۔

حالانکہ اب زیادہ تر لوگ گھر سے باہر نکلتے وقت ماسک پہنتے ہی ہیں ایسے میں ہم سے چاہتے ہیں کہ حکومت پہلےعوام تک مفت ماسک پہنچائے پھر بھاری جرمانہ وصول کریں۔ نہیں تو غریبوں سے ایک ہزار روپیہ وصول کرنا حکومت کے لئے لیے مشکل کن ثابت ہو سکتا ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.