ETV Bharat / state

بھارتی سرحد کے قریب پاکستانی ڈرون کو مار گرایا گیا - بین الاقوامی سرحد

گجرات میں کَچھ سرحد کے قریب آباد لوگوں نے بتایا کہ آج علی الصبح ایک تیز آواز سنائی دی جسکے بعد اسی جگہ پر ایک ڈرون کا ملبہ ملا۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Feb 26, 2019, 8:49 PM IST

پولیس ذرائع نے بتایا کہ گجرات میں کَچھ گاؤں کے بین الاقوامی سرحد کے نزدیک ایک پاکستانی ڈرون کو مار گرایا گیا ہے۔

کچھ گاؤں کے نزدیک ایک ڈرون دیکھا گیا تھا جسکا ملبہ بھی پایا گیا۔

مقامی لوگوں نے بتایا کہ آج علی الصبح ایک تیز آواز سنائی دی جسکے بعد اسی جگہ پر ایک ڈرون کا ملبہ بھی ملا۔

پولیس ذرائع نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ 'آج اس طرح کا واقعہ پیش آیا ہے اور ہم ابھی مزید تحقیقات کر رہے ہیں۔'

Intro:Body:

danish

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.