ETV Bharat / state

سورت میں ایک شخص کا قتل،ایک زخمی

author img

By

Published : Jan 1, 2020, 6:51 PM IST

گجرات میں سورت شہر کے کتارگام علاقے میں آپسی جھگڑے میں ایک شخص کا قتل کردیا گیا اور ایک زخمی ہوگیا۔

سورت میں ایک شخص کا قتل،ایک زخمی
سورت میں ایک شخص کا قتل،ایک زخمی

پولیس نے بدھ کو بتایا کہ چندرکانت عرف چراغ ایم پٹیل اپنے ایک دوست کےساتھ منگل کی نیم شب دھرووتارک سوسائٹی کے نزدیک سے جارہا تھا۔

اسی دوران وہاں ائے ہتیندر عرف بھوریو میواڑ،ابھیشیک عرف بھکھڑوسمیت پانچ لوگوں کے ساتھ کسی بات پر ان کا جھگڑا ہوگیا۔

جھگڑے کے دوران ہتیندر اور اس کے ساتھیوں نے تیز دھار ہتھیار سے چندر کانت اور اس کے دوست پر حملہ کرکے انہیں زخمی کردیا۔زخمی حالت میں دونوں کو اسپتال پہنچایا گیا۔

جہاں علاج کے دوران چندر کانت کی موت ہوگئی۔پولیس معاملہ درج کرکے ملزمین کو پکڑنے کی کوشش کررہی ہے۔

Intro:Body:

OthersPosted at: Jan 1 2020 5:16PM

سورت میں ایک شخص کا قتل،ایک زخمی

سورت،یکم جنوری(یواین آئی)گجرات میں سورت شہر کے کتارگام علاقے میں آپسی جھگڑے میں ایک شخص کا قتل کردیاگیا اور ایک زخمی ہوگیا۔

پولیس نے بدھ کو بتایا کہ چندرکانت عرف چراغ ایم پٹیل اپنے ایک دوست کےساتھ منگل کی نیم شب دھرووتارک سوسائٹی کے نزدیک سے جارہا تھا۔اسی دوران وہاں اائے ہتیندر عرف بھوریو میواڑ،ابھیشیک عرف بھکھڑوسمیت پانچ لوگوں کے ساتھ کسی بات پر ان کا جھگڑا ہوگیا۔جھگڑے کے دوران ہتیندر اور اس کے ساتھیوں نے تیز دھار ہتھیار سے چندر کانت اور اس کے دوست پر حملہ کرکے انہیں زخمی کردیا۔زخمی حالت میں دونوں کو اسپتال پہنچایا گیا۔جہاں علاج کے دوران چندر کانت کی موت ہوگئی۔پولیس معاملہ درج کرکے ملزمین کو پکڑنے کی کوشش کررہی ہے۔

یواین آئی۔اےایم۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.