ETV Bharat / state

گجرات میں کورونا وائرس کے 1430 نئے معاملے - مرنے والوں کی کل تعداد

کورونا وائرس سے اب تک گجرات میں 3 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں، جس سے ریاست میں اب تک کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 3339 تک پہنچ گئی ہے۔

گجرات میں کورونا وائرس کے 1430 معاملوں کی تصدیق

author img

By

Published : Sep 22, 2020, 10:30 AM IST

گجرات میں کورونا وائرس سے حالات دن بدن خراب ہوتے جا رہے ہیں کیونکہ گجرات میں کورونا کیسز کے ساتھ ساتھ کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں بھی بہت تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

کورونا وائرس سے اب تک گجرات میں 3 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں جس کے سبب گجرات میں اب تک کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 3339 تک پہنچ گئی ہے۔

گجرات میں کورونا وائرس کے 1430 معاملوں کی تصدیق
گجرات میں کورونا وائرس کے 1430 معاملوں کی تصدیق

گجرات میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران. 17 افراد ہلاک ہوئے ہیں تو وہیں 24 گھنٹوں کے دوران گجرات میں کورونا وائرس کے اب تک کے سب سے زیادہ 1430 نیے معاملے سامنے آئے ہیں۔

گجرات میں اب تک کل 124767 پازیٹو معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ گجرات میں کورونا کو شکست دے کر اپنے گھر جانے والوں کی کل تعداد 105091 تک پہنچ گئی ہے، تاہم گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1316 افراد کو ہسپتال سے ڈسچارج کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ موجودہ وقت میں گجرات میں 16337 معاملے ایکٹیو ہے ان میں سے 89 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں وہیں 16248 افراد کی حالت مستحکم ہے۔

گجرات میں کورونا وائرس کے اب تک 3862366 ٹیسٹ ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت گجرات کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں گجرات میں کورونا کے سب سے زیادہ معاملے سورت میں179 حمدآباد میں 157 . وڈودرا میں 95 ، گاندھی نگر میں 25، بھاونگر میں 27، بناس کانٹھا میں 52، راج کوٹ میں 101 ، سریندر نگر میں 27، پاٹن میں 20، امریلی میں 32، جام نگر میں100، اور مہسانہ میں 60، کچھ میں 27 معاملے درج ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.