ETV Bharat / state

عشرت جہاں انکاؤنٹر: آخری تین ملزمین کی کیس ڈسچارج کرنے کی عرضی منظور - آخری تین ملزم پولیس عہدیداروں کے خلاف کیس خارج کردیا

عشرت جہاں انکاؤنٹر کیس میں ملوث آخری تین ملزم پولیس عہدیداروں کے کیس کو بھی سی بی آئی عدالت نے ڈسچارج کرنے کا حکم صادر کیا ہے۔

عشرت جہاں انکاؤنٹر کیس: سی بی آئی عدالت نے تین ملزم پولیس عہدیداروں کے خلاف کیس خارج کردیا

author img

By

Published : Mar 31, 2021, 1:45 PM IST

Updated : Mar 31, 2021, 2:03 PM IST

ریاست گجرات کے احمد آباد میں سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے 31 مارچ کو عشرت جہاں انکاؤنٹر کیس میں آخری تین ملزم پولیس عہدیداروں کے خلاف فیصلہ کرتے ہوئے کیس خارج کر دیا ہے۔

موصولہ خبر کے مطابق سی بی آئی کی عدالت نے آئی پی ایس آفیسر جی ایل سنگھل، ریٹائرڈ پولیس آفیسر ترون باروت اور انجو چودھری کے خلاف کارروائی ختم کردی ہے۔ تمام ملزمین نے عدالت میں کیس کو ڈسچارج کرنے کی عرضی دائر کی تھی جسے عدالت نے منظور کر لیا۔

Last Updated : Mar 31, 2021, 2:03 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.