ETV Bharat / state

Azmeen Haj مدھیہ پردیش کے عازمین حج کی عرضی پر ہائی کورٹ کا فیصلہ

author img

By

Published : May 24, 2023, 8:19 PM IST

سفر حج کے کرایہ کےلئے اضافی رقم معاملہ کو لیکر برہانپور کے عازمین نے جبل پور ہائی کورٹ کا رخ کیا تھا جس پر عدالت نے اہم فیصلہ سنایا۔

مدھیہ پردیش کے عازمین حج کی عرصی پر ہائی کورٹ کا فیصلہ

بھوپال:مدھیہ پردیش کے 19 عازمین حج کی جانب سے دائر درخواست میں ہائی کورٹ میں حکومت ہند اور حج کمیٹی آف انڈیا کے خلاف مقدمہ دائر کیا گیا ہے۔عازمین حج کی جانب سے ہائی کورٹ میں وکالت کرتے ہوئے ایڈوکیٹ منوج کمار اگروال نے کہا کہ ماضی میں حج کمیٹی آف انڈیا، حکومت ہند کے ایک محکمہ حج کے لئے برہانپور کے مسلمان عقیدت مندوں کے لئے عموما ممبئی میں سفر کیا جاتا تھا۔

اس سال اندور سے فلائٹ شروع کی گئی لیکن اس سال لوگوں کی سہولت کے لئے حج 2023 سفر حج میں اندور سے فلائٹ کا آپشن دیے جانے پر برہانپور کے مسافروں نے اندور سے فلائٹ کا آپشن بھرا اور آدھے سے زیادہ اپنے سفر حج کی رقم جمع کروائیں۔ لیکن جب تیسری اور آخری قسط کے لئے رقم جمع کرنے کے وقت جب پہلی بار حج کمیٹی آف انڈیا نے مختلف شہروں اور ممبئی وغیرہ سے عازمین کی فہرست جاری کی تو اس میں ممبئی کے مقابلے اندور کے عازمین سے 53 ہزار روپے زیادہ لینے کی بات سامنے آئی۔

اس طرح ممبئی کے بجائے اندور سے حج کا آغاز کرنا سہولیت کے بجائے مہنگی تکلیف بن گیا۔ لگاتار عازمین نے حج کمیٹی آف انڈیا کے ساتھ ساتھ حکومت ہند کے متعلقہ محکمے کے وزراء سے اس کے خلاف احتجاج کیا اور اپنے مطالبات رکھے۔ لیکن جب کوئی نتائج سامنے نہیں آئے تو برہان پور کے 19 عازمین حج نے اپنے وکیل منوج کمار اگروال اور شہر حسن کے ذریعے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی، جس میں 22 مئی کو مذکورہ اہم احکامات جاری کیے گئے، جس میں حکومت ہند کے ساتھ حج کمیٹی آف انڈیا نے 19 عازمین کو اندور ہوائی اڈے کے بجائے برہانپور سے ممبئی جانے کے لئے کہا ہے اور ایسی صورتحال میں تقریبا 53000 کی زائد رقم واپس کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔

واضح رہے گی جب ہم نے اس تعلق سے حج کمیٹی کے پرویزنل ذمہ دار سنور پٹیل سے بات کی تو انہوں نے کہا کہ ابھی جو ہائی کورٹ کا فیصلہ آیا ہے اس میں برہانپور کے عازمین کو یہ بھی کہا گیا ہے کہ آپ لوگ ابھی پورا پیسہ اندور امبارکیشن پوائنٹ کا جمع کروائے۔ وہی سینٹرل حج کمیٹی آف انڈیا کو کنسیڈر کیا گیا ہے کی کیا آپ ان 19 عازمین کو ممبئی سے حج پر روانہ کر سکتے ہیں۔ اگر ان کو ممبئی سے پہنچاتے ہیں تو ان 19 عازمین کا ترپن ہزار روپے واپس کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں:Allama Suleman Nadvi Academy بھوپال میں علامہ سلیمان ندوی اکیڈمی کا افتتاح و دو روزہ سیمنار

انہوں نے کہا وہی جو بھی ایئر لائن ہے اور انہوں نے جو ممبئی کے عازمین کے لئے کنسیڈر کیا ہے اس کے علاوہ دیگر امبارکیشن پوائنٹ سے عازمین کو پرمیشن نہیں دے رہے ہیں کہ وہ ممبئی امبارکیشن پوائنٹ سے جائیں۔ انہوں نے کہا اگر ممبئی کی ایئر لائن ان 19 عازمین کوئی لئے کنسیڈر کرتی ہے تو ہمیں خوشی ہوگی اور ہم انہیں ممبئی سے روانہ کریں گے۔ انہوں نے کہا لیکن یہ جو فیصلہ آیا ہے وہ صاف طور سے نہیں دیا گیا ہے اس لیے پشتو پیش کے حالات ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.